نيشنل ميڊيا پر لعنت . ايک عمر رسيدہ پر اتنا ظلم . اردو ميڊيا صرف پنجاب کے لئے ہے ۔ یہ عمر رسیدہ بزرگ جس کو برھنہ کر کے ویڈیو ریکارڈ کی گئی ہے ،ریاست کہاں ہے اردو میڈیا کہاں ہے ۔ لعنت ہو اردو میڈیا پر
کشمور دوزخ قبل کشمور کے نواحی گاؤں اللہ رکھیو کلوڑ سے مسلحہ ڈاکوؤں نے کم سن نوجوان وارث قاضی کلوڑ کو گھر میں گھس کر اغوا کرلیا تھا ۔ اور ڈاکوؤں نے تین ڈاکو جو پولیس کی حراست میں ہیں ۔ مغوی وارث کلوڑ کے بدلے ان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ آج ورثا نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا
گزشتہ رات کشمور کے قریبی گاؤں قاضی کلوڑ سے اغوا ہونے والے بچے کی کال ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی ڈاکوں نے اپنے گرفتار ساتھی ڈاکوؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ ریاست اور ریاست کا قانون کہاں ہے۔
@HamidMirPAK
حامد میر صاحب آپ ہمارے پاکستان کے سب سے بڑے اور بے خوف صحافی ہیں اور آپ ہمیشہ اشوز پر آوز اٹھاتے ہیں ۔ ہمارا کشمور اس وقت بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے ، چوری ڈکیتی سے سلسلہ اب یہاں تک پہنچا ہے کہ اب مسلح ڈاکو ہمارے گھروں میں گھس کر ہمارے کم سن بچے اغوا کئے جارہے ہیں
This man whose nephew was kidnapped from his home by armed robbers two days ago To return it, he has reached the Kachha region of Kashmore. where the state appears to be failing. The local people have made the Holy Quran their protector.
#save#kashmore
@HamidMirPAK بھائی حامد میر آپ ایک بیباک اور نڈر صحافی ہیں آپ کی بات سنی جاتی ۔ ہم ضلع کشمور میں نہیں مقبوضہ کشمور میں رہ رہے ہیں جہاں آئے روز ڈکیتیاں اغوا برائے تاوان، قتل عام معمول بن چکا ہے، اب صورت حال یہ ہے کہ تعلقہ کشمور میں تیں بچے اغوا کاروں نے مغوی بنائے ہوئے ہیں
Kashmore district has become occupied Kashmir. Now the situation has reached such a point that armed robbers are kidnapping innocent children from their homes.
ضلع کشمور میں بڑھتی ہوئی بدامنی ڈکیتی کی وارداتیں قتل و غارت گری کون بند کروائے گا حکومت کی کوئی رٹ نہیں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ریاست قائم کی ہوئی ہے ۔ ضلع بھر میں زیاد علی نوناری جیسے اچھی ساکھ والے افسر تعینات کئے جائیں پولیس کو فری ہینڈ دیا جائے
#savekashmore
Kashmore district is burning in the fire of unrest, dacoity, murder and destruction. The top officials are sleeping soundly. What is our fault? Aren't we Pakistani citizens? Where is the government?