جاپان والوں نے مریم نواز کے ساتھ پرینک کر دیا 🤣
ٹوکیو میں مریم صفدر کو جو کمرہ الاٹ ہوا اس کا نمبر 804 تھا۔ مریم نواز نے 804 نمبر کے کمرے میں جانے سے انکار کر دیا
اب وہ کمرہ مریم اورنگزیب کے پاس ھے
پوری قوم کا ایک ہی جواب
عمران بنو گے ؟
ہاں بھائی ہاں!!
لیکن عمران خان بننے کے لیے اسکی جیسی بہادری ، ہمت اور لا الہ الااللہ پر پختہ ایمان بھی ہونا چاہیے جب جا کر عمران خان بن سکتے ہم
#یوم_قائداعظم_16_اگست#مائنس_جناح_نامنظور
"میں نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا کہ پاکستان کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا کیونکہ یہی قائد اعظم نے کہا تھا، امریکہ چھوڑیں میں چیلنج کرتا ہوں نواز شریف ، زرداری اور انکے بچے پاکستان میں اسرائیل کا نام لیں "
عمران خان
#یوم_قائداعظم_16_اگست#مائنس_جناح_نامنظور
عمران خان کا اڈیالہ سے جواب آگیا 🚨
سہیل وڑائچ !! سیاسی مصلحت تب ممکن ہے جب سچے دل سے معافی مانگے جائے گی
عمران خان !!میں خود کو کنٹرول کررہا ہوں مجھے بہت غصہ ہے کیونکہ آپ کو پتہ نہیں آپ بات کیا کررہے لیکن آپ بھی بے غیرت ہے اور آپ کے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہے
"عاصم منیر ہم آپکے نہیں پاکستان کے آئین کے پیچھے چلے گے ،
آپ ملک کی سرحدوں کا تحفظ کریں جس کی آپکو تنخوا ملتی ہے"
اب عوام خاموش نہیں بیٹھے گی۔
عوام سوال کرے گی۔
یزیدی ریاست نے عوام پر اتنا ظلم تشدد کیا ہے کہ لوگوں کہ دلوں سے اب جبر کا خوف ختم ہوگیا ہے۔
#یوم_قائداعظم_16_اگست