کرکٹ کے21سابق کپتانوں نےخط لکھ کرعمران خان کا مناسب علاج کروانےکی اپیل کی،لیکن ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔
مجھ سےغیر ملکی کھلاڑی کہہ رہےہیں کہ ہم نےانسانیت کی بنیاد پر عمران کےلئےآواز اٹھائی۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ وسیم اکرم سمیت سب پاکستانی کھلاڑی چپ ہیں۔مرزا اقبال بیگ
نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی کے نام سے ایک charity ہسپتال بنایا ہے۔ اصل میں یہ منی لانڈرنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔ صرف دنیا کو دکھانے کے لیے یہاں چیریٹی کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے، جبکہ اصل مقصد اپنا کالا دھندا سفید کرنا ہے۔ یہاں سے پیسہ باہر بھیجا جاتا ہے، پھر حسن نواز ریمیٹنسز کے نام پر وہی پیسہ ملک میں واپس بھیجتے ہیں!رؤف کلاسرا۔
2019 میں اس چٹی داڑھی والے شیطانی منافق کا موقف تھا کہ جب کوئی سابق صدر ہو، کسی سیاسی جماعت کا سربراہ ہو اور اس کا ایک سیاسی اثر و رسوخ ہو تو اسے پورا حق حاصل ہے کہ نہ صرف اپنی مرضی کی جگہ پر جا کر علاج کروائے بلکہ طبی بنیادوں پر اسے ضمانت بھی ملنی چاہیے۔
لیکن 2026 میں یہی بابا سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں رکھنے اور انہیں اپنی مرضی کے مطابق علاج کی سہولت نہ ملنے پر مکمل طور پر مطمئن نظر آتا ہے۔
@AnsarAAbbasi
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
ایک مثال ہے"مدعی سست گواہ چست"
توہین عدالت کی کارروائی بھی ایسے ہوتی ہے جس میں مدعی عدالت ہوتی ہے اور گواہ بار بار توہین عدالت کی درخواست کر رہا ہوتا یے کہ تمہاری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا اور تمہاری عزت لوٹ لی گئی ہے لیکن یہاں پر عدلیہ کا سربراہ ملنے سے انکار کر دیتا یے اور کہتا ہے جا کر رجسٹرار کو بتاو کہ ہماری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا یے۔
توہین عدالت کو درخواست کی ضرورت ہونی ہی نہیں چاہئے جسکی عزت تارتار ہو رہی ہے اسکو تو خود اس پر ایکشن لینا چاہیے۔
شوباز شریف کا ڈبل جرم ہے ایک تو اس نے عدالت کی دوسرا جس ہسپتال میں لایا جایا گیا وہاں CT انجیوگرافی کی مشین ہی خراب تھی یہ نا صرف غفلت یے بلکہ ایک سازش بھی یے
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
بریکنگ نیوز۔۔۔!
آئس پگھل چکی ہے لیکن ابھی ڈیل نہیں ہوئی،
میں یہ بات نہیں مانتا کہ عمران خان سے پچھلے 8 مہینوں میں کسی نے رابطہ نا کیا ہو،
عمران خان سے درجنوں رابطے ہوئے ہوں گے،
عمران خان کی جگہ پارٹی میں سے کسی اور کو وزیر اعظم بنانے کا مطلب مائنس عمران ہی ہوا ناں،
برصغیر کی تاریخ میں پہلا سیاسی لیڈر آیا ہے جو سیاست میں آنے سے پہلے کرشماتی شخصیت بھی تھی اور پاپولر بھی تھا،
میں نے عمران خان کے ساتھ اپنی تمام رنجش ختم کر دی ہے،
عمران خان کے متعلق میں نے اسٹبلشمنٹ کو بہت پہلے کہہ دیا تھا، کہ اس آدمی سے پنگا نا لینا یہ کپڑے اتار دے گا،
عمران خان جتنا بہادر آدمی میں نے پہلے نہیں دیکھا، حفیظ اللہ نیازی
اسد طور 🔥🔥🔥
نون لیگ کی حالت بہت خراب ہے پوری نون لیگ چوہوں کی طرح بھاگ رہی ہے۔ جھوٹ بولا ہے تو اب اس پر قائم بھی رہیں۔ صرف انتخابی نشان شیر لگانے سے بندہ شیر تو نہیں بن سکتا۔ طارق فضل چوہدری تو اتنا بزدل نکلا توہین عدالت کا الزام کمشنر اور آئی جی پولیس پر لگا دیا۔۔ انہوں نے تو نوازشریف کی پلیٹلیٹس کی جعلی رپورٹس جمع کروائی تھی انکو اپنا داغدار ماضی اور ڈیلیں یاد آ رہی ہیں۔
Chest Pain: 10 Red Flags You Must Never Miss 🚨
Chest Pain Is One of the Most Common Presentations in Emergency Medicine.
But the Challenge Is Not Simply Asking:
“Is This Cardiac?”
The Real Question Is:
“Could This Patient Have a Life-Threatening Cause of Chest Pain?”
ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال اسٹرگل کر کے آیا ہوں جیسے مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ یار ان سے کہیں ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں ! اسد عمر ۔۔
یہ فائدہ تو ہوا کہ عمران خان کا علاج ہو جائے گا۔ مگر جن شرائط پر اسے ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، وہ بہت شرمناک ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عاصم منیر نے عمران خان پر جو ظلم ڈھائے ہیں، وہ شاید ہی کسی اور سیاسی قیدی پر ہوئے ہوں۔ مگر یہ جشن منانے کا وقت نہیں۔ یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔
دراصل عاصم منیر اور اس کی فوج پھنس چکی ہے۔ مسئلہ ترمیم کا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ترمیم کے وعدے سے بھاگ رہی ہیں۔ ان جماعتوں کی اپنی کوئی سیاسی قوت نہیں۔ انہیں صرف ترمیم پر آمادہ کرنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔ وہ بھی اپنی حیثیت جانتے ہیں؛ انہوں نے بالآخر آمادہ ہو جانا ہے۔ پھر فوج نے ایک منٹ لگائے بغیر عمران خان پر کیا جانے والا ظلم برقرار رکھنا ہے۔
بنگلہ دیش نے آج اپنی فوج کو بیرکوں میں واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔ تمام کاروبار ضبط کر لیے گئے ہیں اور فوج کو صرف بارڈرز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ 6 جون 1985 سے کہہ رہا ہوں کہ ہماری فوج کو بھی بیرکوں میں واپس جانا پڑے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس ظلم سے قوم کو نجات عمران خان ہی دلائے گا۔
آپ کہہ رہے ہیں کہ ایک نظیر بن جائے گی کہ ایک قیدی کو پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کے لیے بھیجا جائے ایک نظیر تو ہے ۔۔ بادامی
اس کے بعد تو ہر کوئی پٹیشن کرے گا کہ مجھے فلاں ہاسپٹل لے جایا جائے یہ ایک نظیر بن جائے گی ! احسن اقبال ۔۔
ایک مجرم کو لندن جانے دیا گیا تھا اس کے بعد کتنے پٹیشنر آئے کہ ہمیں بھی لندن جانے دو ؟ بادامی ۔۔
احسن اقبال کی آئیں بائیں شائیں ۔۔
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
اس حکومت نے عمران خان کے علاج کروانے پر بھی نظر ثانی کی اپیل کرکے ثابت کردیا کہ یہ کتبے بدتہذیب کتبے بے شرم کتنے پست ذہنیت کے لوگ ہیں
۔خود انکا لیڈر لندن فرار ہوگیا تھا 4 ہفتے کا کہہ کرگیا 4 سال واپس نہ آیا معلوم نہیں یہ کس منہ سے عمران خان کا پاکستان میں ہی علاج کروانے پر اعتراض کر رہے ہیں یہ وزیراعظم یہ وزرا نون لیگ انتہائی شرمناک لوگ ہیں
ابھی تو مکمل فیصلہ آیا نہیں جب عدالت کو بتایا جائے گا کہ کتنے مقدمے ہیں انکی ملاقاتیں بند انکے ڈاکٹر تک رسائی ختم کردی گئی انکی جان کو خطرہ یے سپریم کورٹ نے انکی جان بچانے کی خاطر فیصلہ کیا یے اور ان شرمناک مکروہ کرداروں کو تکلیف اٹھنا شروع ہوگئی
سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ صرف اور صرف میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے اس فیصلے کا سیاست یا کسی سازش سے کوئی تعلق نہیں عمران خان کے دور حکومت میں ایسے ہی عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی ریلیف ملا تھا