وفاقی وزارت منصوبہ بندی کے ابتدائی تخمینوں کے مطابق سیلاب سے 10 لاکھ مکانوں کو نقصان پہنچا۔
اب ان متاثرین کے نام پر حکمران عالمی اداروں سے امداد، قرض لیں گے۔ رقم کا بیشتر حصہ سیاستدان اور اعلی افسران ہڑپ کریں گے جیسے 2005 کے زلزلہ کے بعد کیا تھا۔ افسروں کے نئے بنگلے بن جائیں گے۔