چھوٹے ڈیم انتہائی آسان طریقہ!!
پاکستانیوں اپنے مدد آپ بجلی کا بندوبست کرے!
جہاں پانی موجود ہے, وہ لوگ ایسے ڈیم بنائے!!
🛑اسکو پھیلائیں تاکہ کسی کی مشکل آسان ہو!!
ایک وہ ذہنی مریض کہ جس نے ایران میں بیٹھ کر اپنے ہی ملک کو دہشتگرد کہہ دیا تھا اور ایک آج کے سربراہان مملکت جو دنیا کو پاکستان کی طرف لے آئے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک سربراہ میں اور حادثاتی سڑک چھاپ میں۔✌️🇵🇰
@sheriffffC@KasHMeHr07 تمہارے آقاوں اور تم جیسے کتوں کو پٹا ڈالنے والے شیر کا جگر رکھنے والے مرد میدان ہیں یہ. جنہوں نے تمہارے جرنیلوں اور ان کے ٹاوٹوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تھا
50 گھنٹے سے زیادہ کا وقت ہو چکا ہے کشمیر میں عوام مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے۔
اب یہ ایک تہوار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔
موت کے سائے میں مزاحمت رقص کر رہی ہے۔
@FarhanKVirk@ikhkaqbaig اوے جاہل تھتھ پتھ 45 لاکھ آبادی والی ریاست پہ 53 کا ٹولہ کم ہے جو تو اور سیٹیں بڑھانے کی بکواس کر رہا ہے. اور تیرے باپ مہاجرین کی سیٹوں پہ سلکیٹ ہونے والوں نے جیلی سٹیٹ سبجیکٹ بنا رکھےہیں کرپشن کےلیے. سات سو ووٹ والے اور تین لاکھ ووٹ والے حلقہ کو ایک جیسے فنڈ زیادتی نہیں ہے. چول
عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کا تعلق عوامی مسائل سے ہے سڑکوں کی تعمیر ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور لکڑی کی اسمگلنگ روکنے کے مطالبے کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کرنے والے پاکستان کے دوست نہیں دشمن ہیں کوئی مطالبہ غلط نہیں موبائل فونز کے سگنلز جام کر کے ہڑتال کامیاب بنا دی گئی
@FarhanKVirk@ZAHEERMALIK1987@Aadiiroy2@grok محترم @grok اس تھتھ پتھ کو بتاو کہ ازادکشمیر اور گلگت بلتستان سے کتنی بجلی پیدا ہورہی ہے. اور یہ پاکستان کی مجموعی پروڈیکشن کا کتنا فیصد ہے. اس کےعلاوہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دریاوں پر پاکستان کا کتنا انحصار ہے.
@grok@FarhanKVirk@grok اسے یہ بھی بتاو کہ جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات خالص عوامی مفاد کے عین مطابق ہیں. اوریہ تحریک کرپٹ حکمرانوں اوراشرافیہ کی عیاشیوں کے خاتمے کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی