محترمہ @MaryamNSharif آپ کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور کارکنان کا سیاسی قتل نہیں کرنا چاہیے اس دورہ کی آزاد کشمیر بھر میں مخالفت کی گئی۔غازی آباد اور مسلم کان��رنس کو چھوڑ کر لوگ آپ کی طرف آئے۔
محترمہ @MaryamNSharif آپ کے آج کے دورہ غازی آباد سے کارکنان کی دل ازاری ہوئی۔ آپ کو یاد ہوگا دھیرکوٹ کا جلسہ وہ جنون اسی مافیا کے خلاف تھا۔ آپ سے ہمیں گلہ نہیں لیکن جماعت میں ان کے سہولت کار بہت ہیں اگر آپ نے یہی پالیسی رکھنی ہے اور کارکنان کا قتل کرنا ہے تو الوداع۔
محترمہ @MaryamNSharif آج جو آپ نے مزار پر دعا کی اس سے حلقہ غربی باغ کے کارکنان کی دل ازاری ہوئی اور کارکنان نے جماعت کو چھوڑنا شروع کیا کیونکہ اسی نظام کو چھوڑ کر لوگوں نے مسلم لیگ کا پرچم تھاما تھا اگر آپ نے اس دورے کی وضاحت نہ کی تو مسلم لیگ اس حلقہ سے ختم ہوجائے گی۔
Raja Farooq ASI special branch came to my house today morning to inquire about yesterday’s road accident.I just heard that he passed away this afternoon.Allah bless his soul.
فتنہ خان پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہے جو ایک ہی فیصلے میں ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ بیک وقت جھوٹا،کرپٹ،منی لانڈرر اور بیرونی قوتوں کے ایماء پر کام کرنے والا ثابت ہوا ہے۔اس کا اپنا ہی بنایا ہوا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا۔
بیشک اللّہ حق ہے!