14 اگست2026 — آزادی کی نعمت، تعمیرِ ایمان کا عہد 🇵🇰
14 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، یہ اُن عظیم قربانیوں کی یاد ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن پاکستان نصیب ہوا۔
میاں نواز شریف کا جینیوا جانا اور واپسی پر عمرہ کرنا اور اپنے رب کا شکر ادا کرنا اور اگلے ہی دن امن معاہدے کااعلان ہونا
کیا ابھی بھی کوئی یہ سمجھتا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی
@MaryamNSharif@pmln_org
پاکستان نے ہمارے اور ایران کے درمیان فاصلے کم کرنے کی بھ��پور کوشش کی، امریکی نائب صدر
پاکستان نے پوری کوشش کی کہ معاہدہ ہو جائے، امریکی نائب صدر
ابھی تک کسی معاہدے پر نہیں پہنچے، بات چیت 21 گھنٹے جاری رہی، امریکی نائب صدر
ہم بغیر معاہدہ کے واپس جارہے ہیں، امریکی نائب صدر
یہ وہ مرد مجاہد ہے جس کی ایک دندکِیڑ وَٹ چُپ نے امریکہ و عسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ۔۔۔۔ ہار تو بنتا ہے لتروں کا۔۔۔۔۔۔😂😂
@MaryamNSharif@pmln_org
تیسری جنگ عظیم کو روکنے میں اسلام آباد کامیاب
👇🏿
اور اس عظیم ملک کو دنیا پاکستان کے نام سے جانتی ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد👈🇵🇰
@MaryamNSharif@Atifrauf79@KashifSabir
خبراں گردش کر رہیاں نے چوہدری پرویز الہی بمعہ سپین بھاگ بیٹے پیپلز پارٹی نوں پیارے ہون جا رہے نے
قیاس آرائیاں ایہہ وی چل رہیا کہ اہناں نوں سلیم حیدر دی تھاں گورنر پنجاب بنایا جائے دا تے چوہدری صاحب پیپلز پارٹی نوں پنجاب اچ مضبوط کرن دے
@Atifrauf79@KashifSabir@MaryamNSharif
یہ محض تصویر نہیں۔۔ یہ اُبھرتا ہوا پاکستان ہے
جس کی بہترین سفارتکاری کے آج کل 163 ملک گیت گا رہے ہیں اور 2 ملک بلکہ سوا دو ملک یہ تصویریں دیکھ دیکھ کر رونے پیٹنے میں لگے ہیں
دیارِ غیر میں بسنے والے میرے پیارے بھائیوں کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک🌙✨
اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت زندگی میں خوشیاں اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے آمین 🤲
عید الفطر بہت بہ�� مبارک ہو 🥰