ناصر خان موسی زئی اور ان کے خاندان کو جمعیت علماء اسلام پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں،یہ ایک فرد کا فیصلہ نہیں بلکہ صوبےکے تیور بتا رہے ہیں کہ خیبرپختونخوا آنے والوں دنوں میں جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے۔
Hakla (near Islamabad) to DI Khan 4 lane Motorway (292.5 KMs)construction in full swing. 69% work completed. Travel time will reduce from 5 hours to 2.5 hours #cpec#CPECMakingProgress
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شیطان تو کبھی جنت میں نہیں رہا، جنت سے حضرت آدم علیہ کو نکالا گیا تھا ، فواد چوہدری کے ریمارکس تمسخرانہ اور توہین آمیز ہیں ، علماء توہین آمیز الفاظ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
علامہ راشد محمود سومرو کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب
#LastHopeJUI#FawadChaudhry