امام حسین ع نے حضرت قاسم ع سے پوچھا:
يا بني كيف الموت عندك؟ (اے بیٹا! موت کو کیسا پاتے ہو؟)
قال "يا عم أحلى من العسل" (کہا: چچا جان! شہد سے زیادہ شیریں)
(کربلا والوں کے عشق کا اندازہ اس تیرہ برس کے نوجوان کے جواب سے لگائیے۔)
سلام ہو کربلا والوں پر
زہرہ جبین سے خسرِو خاور کا عقد ہے
درُ نجف سے عرش کے گوہر کا عقد ہے
قرآن سے مشیت داور کا عقد ہے
نفس نبی(ص) سے جانِ پیمّبرۖ کا عقد ہے
بنتِ شہہ رُسلؐ کو شہہ اولیا ملا
احمد(ص)کی نور عین کو عینِ خدا ملا ۔۔۔
#پیوند_آسمانی_مبروک
حضرت امام علی ابن موســیٰ الرضا علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں
" جو انسان خدا کے دیئے مختصر رزق پر راضی ہو جاتا ہے
خدا بھی اس کے مختصر عمل پر راضی ہو جاتا ہے ۔ "
( نقوش عصمت صفحہ 548)
حضرت امام علی ابن موســیٰ الرضا علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں
" جو انسان خدا کے دیئے مختصر رزق پر راضی ہو جاتا ہے
خدا بھی اس کے مختصر عمل پر راضی ہو جاتا ہے ۔ "
( نقوش عصمت صفحہ 548)
پڑھیں بتول نے بس آیتیں، ادھر سے حدیث
کہا تمہیں تو خدا کا کلام شافی ہے
حدیث پڑھتے ہو قرآن کیوں نہیں پڑھتے
ابھی تو کل ہی کہا ہے کتاب کافی ہے
#فاطمہ_صدیقہ_طاھرہ
Being a #Sindhi#Hindu I always observe #Muharram with utmost respect. I used to listen Shaam-i-Ghareeban address by #AllamaTalibJohri on @PTVNewsOfficial. His arguments, delivery of speech, & logic were amazing. Shaam-i-Ghareeban will be no more same without Allama sb. #RIP