اسماعيل ہانیہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں ہے جمعیتہ علماء اسلام کی اراکین اسمبلی نے مذمتی قراردادیں پیش کی جبکہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا___
رب العالمين اسماعيل ہانیہ کی درجات بلند فرمائیں___آمین یارب!
#ismailhaniye
گھر بلا کر مہمانوں کو شہید کرنے کی تاریخ دورِ کربلا سے شروع ہوتی ہے!
آج ایک اور حسینی کوفیوں کا مہمان بن کر جامِ شہادت نوش کرگیا!
موقع کی مناسبت یہ نظم آج کے حادثہ پر مکمل منطق ہو رہی ہے 💔
#اسماعيل_هنيه
اسلام آباد۔ صوبائی امیر خیبر پختون خواہ سنیٹر مولنا عطاءالرحمن صاحب
چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے مزہبی امور نے سنیٹ میں حماس کے سیاسی ونگ
کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر سنیٹ میں قراد اد مذمت جمع کر دیا۔
@AttaurRahmanJUI@juipakofficial#ismailhaniye
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ممبران پارلیمنٹ اور پارٹی کے زمہ داران کے ہمراہ حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی سے متعلق آج دوپہر تین بجے اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔
@juipakofficial#ismailhaniye
اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی تو وہ شہادت کے جذبہ سے سرشار تھے،ان کی شہادت سے دلی صدمہ پہنچا ہے،جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کے خاندان اور اہل فلسطین کے سات�� غم میں شریک ہے، ان کی شہادت سے فلسطین کی تحریک آزادی ختم نہیں ہوگی،اس تحریک میں اسماعیل ھنیہ اور ان کے
"ہمیں معاف کردو، ہم نے 7 کھجوریں، کچھ مٹھائی اور پانی استعمال کیا۔"
(قــــــــــســـــامی مــــجـــاہدین)
"اے گھر والو، خوش رہو، گھر میں موجود کھانا کھانے پر معذرت!"
(ســـــرایـــا الــق��ــدس)
جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ھنیہ کے خاندان اور فلسطینیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ مولانا فضل الرحمان
اسماعیل ھنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی