ماہرنگ کی گرفتاری کے بعد آخر بھارت اور اسرائیل اس کے حق میں کیوں متحد ہو گئے ہیں؟
وہی بھارت اور اسرائیل جو آئے روز پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے ہیں اور دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی حمایت کرتے ہیں۔
آخر ان کی تمام تر ہمدردی ماہرنگ کے لیے ہی کیوں؟
لگتا ہے انڈیا اور اسرائیل کا اہم ترین اثاثہ ڈوب گیا ہے ۔
اس بار تیر نشانے پر لگے ہے ۔
#Balochistan
جنگ کے خدشات کو دیکھتے ہوئے قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی سٹاک میں پڑے پٹرول کی قیمتیں جمعے کا انتظار کئیے بغیر راتوں رات پچپن روپے بڑھا کر آئل کمپنیوں کو فائدہ ہوا تب آئل کمپنیاں خاموش رہیں
آج پٹرولیم قیمتوں کو حکومت نے برقرار رکھا ہے باوجود اس کے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں چھ فیصد تک ایک ہفتے میں گراوٹ کا شکار رہی ہیں
اس چھ فیصد کے مطابق کم از کم بھی تیس روپے فی لیٹر کمی کا فائدہ عوام کو دینا بنتا تھا لیکن حکومت پاکستان نے عوام کی بجائے آئل کمپنیوں کے مفادات کا سوچا
یاد رہے کچھ دن قبل آئل کمپنیوں نے وزیراعظم کو خط لکھا تھا کہ یکمشت قیمتیں مت کم کریں
جس پر حکومت اور آئل کمپنیوں میں کافی تناو چل رہا تھا بلآخر آئل کمپنیاں اپنا منافع قیمتیں کم ہونے کے باوجود ایک ہفتہ مزید پرانے ریٹوں کیمطابق کھائیں گی۔
میری عوام سے درخواست ہے اگلے ایک ہفتے کیلئے کم سے کم پیٹرول استعمال کریں اگر آپ پوری دنیا میں تیزی سے بجلی کا متبادل سورس سولر اختیار کرنے والی قوم بن سکتے ہیں تو ایک ہفتے کیلئے ان پیٹرولیم مافیاز کو شکست دینے کیلئے بھی پیٹرول کا استعمال محدود کردیں۔