بہاولنگر واقعہ کی تمام تر تفصیلات سنیں
اس وڈیو میں بھائی صاحب نے بہت اہم باتیں کی ہیں پہلی یہ کہ وہ کوئی پی ٹی آئی کے معصوم کارکن کا گھر نہیں تھا جہاں آپ بغیر وارنٹ کے راتوں کو گھس جاتے ہیں
اور دوسری یہ کہ جب اپنے گھر کو آگ لگی تو پتہ چلا کہ عزت پر ہاتھ پڑے تو کیا ہوتا ہے
تحریک انصاف صحیح معنوں میں جیتی ہے ہم نے اپنی شکست تسلیم کی باقی جماعتوں کو شکست تسلیم کرنی چاہیے ۔۔۔۔ عمران خان کو جیل میں بھی ووٹ پڑے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ عوام بیغیرت نہیں ہے حکمران بیغیرت ہیں ۔۔۔۔۔۔
شہیر سیالوی:-
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔
یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں
کہ
“علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟
۔۔
کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔