واہ! یہ تو واقعی چلتا پھرتا تندور ہے، ڈور ٹو ڈور سروس بھی۔ محنت کرکے حلال رزق کمانے والے لوگ قابلِ تعریف ہوتے ہیں۔ اگر انسان میں محنت کا جذبہ ہو تو وہ روزی کمانے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لیتا ہے۔ ایسے محنتی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
ایک خاتون دانتوں کا معائنہ کروا رہی تھیں کہ اتنے میں ان کے بیٹے نے شرارت کرتے ہوئے ڈینٹسٹ کی کرسی کھینچ دی،
اگلے ہی لمحے جو ہوا، وہ دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔😂
بعض اوقات کسی انجانے لب سے نکلی ہوئی
بس ایک لفظ کی دل سے دعا... 🌿
اتنی پُراسرار تاثیر رکھتی ہے،
جیسے تیر سیدھے...... ➳
بند نصیب کے دروازوں پر جا لگے ہوں۔ 🚪💫
#اردو_زبان#SabihaFaizi