اڈیالہ جیل سے ایک اور اہم خبر :
عمران خان کی پیچھلے ہفتے اپنی ہمشیرہ سے جیل میں گفتگو:
یہ ایک ٹریپ ہے ، مجھے ہسپتال لے کر جائے یا نا لے کر جائے ، مجھے رہا کروانے کا اعلان ہی کیوں نا کر دے ، سہیل آفریدی 27 کو لانگ مارچ لے کر اسلام آباد پہنچے ۔ جب تک میرا ڈائریکٹ میسیج نہیں آجاتا کوئی واپس نہیں جائے گا نا ہی باہر کوئی بھی لانگ مارچ کو منسوخ کر سکتا ہے نا ہی کوئی رد بدل کر سکتا ہے ، اس کا فیصلہ صرف میں کرونگا ۔
عمران خان نے لفظ “ٹریپ “ کا خصوصی ذکر کیا ۔
کوئی بھی 27 سے پہلے گرفتار نا ہو ، سب نے 27 کو احتجاج کے لیے نکلنا ہے اور 27 تک کسی بھی صورت گرفتاری نہیں دینی ، جو بھی گرفتار ہوا وہ جیل جاتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
پنجاب سندھ اور بلوچستان بھی بھر پور مزاحمت دکھائے اور اپنے صوبے بند کرے اور جو 27 کو مزاحمت نا دکھا سکے وہ اپنے عہدے چھوڑ دے کیونکہ مجھے اس تحریک کے لیے بہادر لوگوں کی ضرورت ہے ۔
شہباز شریف ، محترمہ مریم نواز ، چیف الیکشن کمشنر ، محترم چیف جسٹس ،سپیکر ایاز صادق ، سپیکر ملک احمد خان اور صدر زرداری اگر مستعفی ہو جائیں تو محفوظ رہیں گے۔ کسی توقع اور امید پر نہیں بلکہ محض تاریخ کے اوراق کے لئے عرض کیا ہے۔ جانا تو ہےہی۔ عزت اور وقار کے ساتھ چلے جائیں۔
𝟳𝟱𝟭𝟲 runs and 𝟱𝟰𝟰 wickets 👏
𝟭𝟵𝟵𝟮 World Cup winning captain 🏆
Happy birthday to one of the greatest all-rounders, 𝒌𝒂𝒑𝒕𝒂𝒂𝒏 who inspired generations with charisma and a never-give-up attitude, Imran Khan! 🎂
بھڑ بکریاں وہ ہیں جنہیں ہم نے چند دن پہلے پارلیمان میں ہانکتے ہوئے دیکھا۔ 47 والے ایم این ایز اپنی مرضی سے باتھ روم بھی نہیں جا پا رہے تھے۔ اور ایک بڑی بھیڑ تو ایسی ہے جسے ترمیم تک ہر حال میں باہر جانے سے روکا گیا ہے۔
اگر ایک دفعہ ، صرف ایک دفعہ ، موجودہ نسل کو سڑکوں پر نکل کر حق لینے کا نشہ آگیا تو ہمارا ملک ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بدل جائے گا۔ اتنی بڑی نوجوان آبادی کو اگر اپنی قوت کا احساس ہوگیا تو اس ملک میں کسی کو رشوت مانگنے کی جرات ہوگی۔ سیاستدان کو پروٹوکول لینے کی ہمت نہ ہوگی۔ کسی اعلی عہدیدار کو آئین شکنی کی جرات نہ ہوگی۔
نوجوانو! اپنا خوف بٹھا دو !
میں اس بات سےمتفق نہیں ہوں کہ احتجاج نہیں ہونا چاہیےاکثر احتجاج میں نقصانات ہوتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ احتجاج نہیں کرنا چاہیے بنگلہ دیش میں جو احتجاج ہوا مجھے یقین ہے کہ یہ بنگلہ دیش کے لیے بہتری لائے گا کیونکہ حسینہ واجد کی حکومت غیر جمہوری تھی
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بلانا بھی الٹا پڑ گیا لگتا ہے
پیسےدے کر کچھ صحافیوں کو خرید لو اور پراپیگنڈہ کرو بس،کچھ صحافی تو بک جاتے ہیں، خرید لو چند پیسے دے کر۔۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسی
اور لالچ دے کر کچھ ججوں کو خرید لو اور من مرضی کےفیصلےکروا لو،ایکسٹنشن کا لالچ،بڑی عدالت کے بڑے عہدے کا لالچ،کچھ جج تو ایسے لالچی نکلتےہیں کہ لالچ میں آ کر نظریہ اور قبلہ تک بدل لیتے ہیں۔۔