@fawadchaudhry فواد صاحب، پشتونخوا کسی کی جاگیر نہیں۔ پوری پشتون قوم کو چند سیاسی ناموں سے جوڑ کر بدنام کرنا بند کریں۔ پشتون اپنے فیصلے خود کریں گے۔ اصل سوال یہ ہے کہ جنگ، آپریشنز اور بے دخلی کی قیمت آخر پشتون ہی کیوں ادا کرتے رہے؟
اگر پختونوں نے اپنے وطن میں باعزت زندگی گزارنی ہے،
اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کچھ چھوڑنا ہے،
تو صرف دفاعی سوچ سے نکل کر اپنے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھانا ہوگی۔
اپنے وسائل، اپنی معدنیات، اپنی زمین اور اپنے مستقبل کے لیے
ان قوتوں کا جمہوری، سیاسی اور قانونی طریقے سے مقابلہ کرو
عوامی نیشنل پارٹی اپنی سرزمین، تاریخ اور قومی شعور کے مقدمے کو ہر دور میں جاری رکھتی ہے۔ باچا خان نے آج سے ایک صدی قبل ’’پشتون‘‘ رسالہ اسی مقصد کے لیے شروع کیا تھا، جو آج بھی اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔
آئیں، اسے پشتون قوم کے ہر گھر تک پہنچائیں۔
#ANP#Pakhtoon#AimalWaliKhan
ادھر پختونخوا میں قیام�� کا منظر ہے، لیکن اس ملک کی الیکٹرانک میڈیا اور ریاست کا کردار دیکھیے!
جنتی کوریج نیشنل میڈیا پر ڈرگز ڈیلر ’’انمول عرف پنکی‘‘ کو ملی ہے،
پچھلے تین دنوں سے لکی مروت اور بنوں دھماکے باجوڑ ،خیبر ،وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کے واقعات پر شاید ایک
ریسکیو 1122 صوابی
صوابی۔ شیوہ مقبرہ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم سے ساحل عمر 22سال،کاشف عمر 35سال اور ابرار عمر 22سال شدید زخمی ہونے کی اطلاع
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کالوخان ہسپتال منتقل کر دیا
نوشہرہ معروف سیاسی شخصیت چیئرمین اشفاق خٹک نے ریسکیو 1122اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کامیاب اپریشن جس نے شہریوں کے دل جیت لیے رسکیو اہلکاروں نے ہمیشہ اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سابقہ چیئرمین پیرزادہ نبی امین کے باغ بلکہ قریبی باغات اور گھروں کو بھی نقصانات سےبچا لیا
#افسوسناک_خبر 😢😢😢
دیربالا داروڑہ نرہنڈ خوڑ کے مقام پر فلائنگ کوچ اور موٹر کے درمیان ایکسیڈنٹ موٹر کار دریائے پنجکوڑہ میں سواری سمیت ڈوب کر لاپتہ.
ریسکیو 1122 آپریشن جاری ہیں.
(((تھانہ کالوخان پولیس کی کاروائی،بین الضلاعی کارلفٹر گرفتار،جبکہ خاتون کو گھر کے اندر سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم کو بھی دھرلیا)))
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان* کے واضح ہدایات کے پیش نظر ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے۔
*ایک وقت دو مختلف روڈ ٹریفک حادثات ریسکیو 1122 صوابی*
1 صوابی۔مانکی لار پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم سے نواز عمر 46سال شدید زخمی
2 صوابی۔ فرمولی گاؤں میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی منظر علی اور حسن علی شدید زخمی
سال 2023/24 اننگز 19 رنز بناےء 864
اوسط 90. 50 ٹاپ سکور *180 سٹراٸیک ریٹ 20. 93 سنچریاں 4 نصف سنچریاں2چھکے لگاےء 26 چوکے مارے 90
لیکن سنٹرل کنٹرکٹ اور قومی ٹیم سے باہر یہ صرف فخر زمان کے ساتھ ناانصافی نہیں یہ پاکستان کرکٹ اور شاٸقین کرکٹ کے ساتھ ذیادتی ھے @FakharZamanLive