پی پی 51 گوجرانوالہ کے رزلٹ کا جائزہ لیں تو نظر آئے گا کہ بظاہر مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کو پانچ ہزار ووٹوں سے شکست دی لیکن اس حلقے میں جماعت اسلامی کے ساڑھے چھ ہزار اور تحریک لبیک کے ساڑھے پانچ ہزار ووٹ بھی حکومت کے خلاف ڈالے گئے
Undeterred from the vile antics of the political terrorists ppl have given voice to a nation desperately wanting rid of the corrupt,incompetent &illegitimate gov.By-election result a resounding vote of no confidence in IK. @PTIofficial@ImranKhanPTI#PTI_going_home#tata_bye_bye
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشاء
الحمدللہ
پاکستان مسلم لیگ ن تینوں سیٹیں جیت گئی
شیروں کو مبارک ۔۔۔۔۔ مبارک ۔۔۔۔۔ بہت بہت ۔۔۔۔۔۔مبارک
@MaryamNSharif
ضمنی انتخابات میں عوام کو فتح کی مبارک
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ووٹ کی جیت اور ووٹ چوروں کی ہار ہوئی .آج عوام نے قائد محمد نواز شریف کے ووٹ کی عزت کا پہرہ دیا .عوام نے خادم عوام شہبازشریف کی محنت، دیانت اور کارکردگی پر مہر ��گائی
#pti_going_home
#tata_bye_bye