Sky sports کا عمران خان کے ساتھ ہونیوالا ریاستی ظلم دنیا کے سامنے رکھنا بالکل درست ہے، اسکی مخالفت صرف غلامانہ، پست، معذور اور شاہ پرست ذہنیت ہی کر سکتی ہے، عمران خان سیاسی قیدی ہے، ضمیر کا قیدی ہے، پاکستان میں ہائبرڈ نظام جو ک��ھ کر رہا ہے وہ سیاست نہیں بلکہ فسطائیت اور بربریت ہے، یہ جرائم کسی فرد نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف ہیں، Sky sports نے سیاست نہیں فسطائیت پر بات کی ہے، دنیا میں ہر مزاحمتی لیڈر کی آواز اسی طرح کے مواقعوں کے ذریعے دنیا تک پہنچتی ہے۔ فسطائی نظام ایک در بند کرتا ہے تو مزاحمتی لیڈر اپنی کہانی سنانے کیلئے ایک اور در کھولتا ہے
فیض صاحب نے کیا کمال بات کہی تھی
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے
Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
جس وقت قاسم اور سلیمان عالمی محاذ پر لڑ رہے ہیں اور ساری دنیا عمران خان کیلئے آواز اٹھا رہی ہے عین اس وقت پاکستان میں ہزاروں افراد نکل کر اپنی آواز بلند کررہے ہیں
انشاءاللہ 27 ستمبر کو پورے پاکستان کی عوام یکجا ہو کر نکلے گی
.@patcummins30 has lent his support to the former captains who have appealed for Imran Khan to receive adequate medical treatment and be treated with dignity.
https://t.co/wPd5ljTZg8
Australian TV shines a light on the darkness in which @ImranKhanPTI is being kept. HUGE DEFEAT for Asim Minir and his Cricket destroying Evil twin @MohsinnaqviC42
Imran Khan's family, political party and fellow cricket players are sounding the alarm over his deteriorating health in prison. I spoke to his close aide Zulfi Bukhari about his latest condition and the court case his party's filing against the Pakistani government over Khan's hospital visit last week:
#ImranKhan#Pakistan#PCB
🚨 ‘Blatantly trying to kill him’: Imran Khan’s sons have made explosive claims about the former Pakistan PM’s prison conditions, alleging prolonged isolation and inadequate medical care.
https://t.co/Z7r9c4r9LZ
Thank you, Michael Atherton
@Athersmike , for using your voice to stand up for Imran Khan’s health and human rights. Pakistanis will never forget this. A few military-backed stooges may attack you online, but they are a tiny, desperate minority — millions of Pakistanis respect and appreciate you for having the courage to speak the truth.
⚠️ بالآخر، دنیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر کا کہنا ہے کہ:
میں نے 25 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں جیل کے ایسے سخت اور سنگین حالات کبھی نہیں دیکھے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی اور مکمل طور پر الگ تھلگ رکھنا ایک سوچی سمجھی حکومتی حکمتِ عملی ہے، پاکستانی رجیم کا م��صد ان کے حوصلے کو توڑنا اور انہیں نفسیاتی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ‼️
مجھے پتہ ہے عمران کے بارے میں کہ وہ ایک ایماندار شخص ہے کھانے پینے والا آدمی نہیں ہیں کیا ہو جائے گا اگر تم اسے جیل سے باہر نکال ��و گے میرے ذہن میں روز عمران چلتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہوگا۔۔۔
جاوید میاں داد بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
اور اس ملک نے کیا کیا دیکھنا ہے اپنی صرف انا کی خاطر بڑے بڑے لیجنڈز کو آپ دُھتکار دیں۔۔