رمضان رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے، مگر ہمارا سارا زور رمضان سے پہلے پورے مہینے کا راشن سمیٹنے میں لگ جاتا ہے۔۔
اندھا دھند خریداری کر کے ہر چیز کی قیمت غریبوں کی پہنچ سے بھی دور کرتے ہیں حالانکہ اس مہینے کا ایک مقصد انہی کی مشکلات کا احساس کرنا بھی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتق��ل ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آپکا ووٹ کس کا؟
کیا سب لوگ عمران خان کو چھوڑ بھی جائیں گے تو آپ کس کو ووٹ دو گے؟ ہر پاکستانی Retweet کے ساتھ Quote بھی کریں تاکہ یہ فیصلہ ہر کوئی دیکھ لے