Mirpurkhas, get ready!
The Free Pink Scooty initiative is creating greater mobility, independence, and new opportunities for women across the city.
@sharjeelinam#FreePinkScootyMirpurkhas

Backing Karachi’s young sporting talent!
Mayor @murtazawahab1 extends full support to two Karachi athletes competing at the WBC Muay Thai Amateur Championship in Sri Lanka, with their support cheques handed over at KMC Head Office.
More support for Karachi’s youth, more opportunities to shine.
پنک اسکوٹی پروگرام خواتین کے لیے محفوظ اور بااختیار سفر کو فروغ دیتے ہوئے تعلیم، روزگار اور ترقی کے نئے مواقع تک رسائی آسان بنا رہا ہے۔
#FreePinkScootyMirpurkhas#EmpoweredWomen

🎂 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کی تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس-102، ضلع شرقی کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ترجمان سندھ حکومت و صدر پی ایس-102 سیدہ اقربا فاطمہ کے کیمپ آفس میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ، سیکریٹری اطلاعات فروخ نیاز تنولی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری شہزاد ناتھا سمیت پی ایس-102 کے تمام عہدیداران، لیڈیز ونگ، پیپلز یوتھ اور دیگر ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درازیٔ عمر، صحت و کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@IqbalSandh@sharmilafaruqi@FTanoli21774@IrtazaBaloch1@AqrabaFatima

ہمارے ارد گرد کچھ لوگوں کا مائنڈ سیٹ منفی سوچ سوچ کر بالکل نیگیٹو بن جاتا ہے۔۔ پھر آپ چاہیں جتنا اچھا کر لیں۔۔ انہوں نے 📷 ہی نکالنا ہے۔۔ ان کو آپکی نیت اور کوشش نظر نہیں آئیگی۔۔ #EmpoweredMirpurkhasWomen#MirpurkhasPinkScooties
بہتر اسکول، روشن مستقبل کی جانب قدم
ضلع سانگھڑ، تعلقہ ٹنڈو آدم، گاؤں حاجی قائم خاصخیلی میں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول قاسم خاصخیلی کی نئی عمارت سندھ محکمہ تعلیم نے ورلڈ بینک کے تعاون سے مکمل کر لی۔ نئی عمارت بچوں کو محفوظ، جدید اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرے گی۔
#SindhEducation

فیک نیوز نہیں چلے گی🚫
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ۔
فیک نیوز کی روک تھام کے لیے NCCIA سے معاونت لی جائے گی۔ مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے روزانہ مانیٹرنگ، فیک نیوز کی نشاندہی، تصدیق اور بروقت تدارک کے لیے محکمہ اطلاعات میں مؤثر نظام وضع کیا جائے گا۔

Senior Minister @sharjeelinam hosted a dinner at Rawal House, Rahuki, and met with residents and representatives from across PS-61 to hear their concerns.
Date: 25/09/2026
A dinner was hosted Senior Minister Sindh @sharjeelinam at Rawal House in honour of the people of his constituency
On the occasion he met with the people listened to their concerns and assured them of necessary steps for the resolution of their issues .

People with Down syndrome have talent, imagination, dreams and enormous potential. What they need are opportunities to learn, create, participate and thrive with dignity.
It was an absolute privilege to inaugurate this painting exhibition by people with Down syndrome, organised by @KhiDownSyndrome in collaboration with Ocean Art Galleries.
See their art. See their ability. See them.
#DownSyndrome #Inclusion #KDSP #Karachi