پوری قوم کی جانب سے میں ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے سیالکوٹ میں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے پریانتھا دیاوادنا کو پناہ دینے اور خود کو ڈھال بنا کر انہیں جنونی جتھے سے بچانے کی پوری کوشش کی۔ ہم انہیں تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے۔
سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کیلئے ایک شرمناک دن ہے۔میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Army chief General Qamar Javed Bajwa visited Army Medical Corps (AMC) Center, Abbottabad and pinned the badges of rank to formally install Lieutenant General Nigar Johar as first ever female general to be appointed as Colonel Commandant of AMC
#etribune#ISPR
“This is best symbol of world peace..and for world where there is mutual respect”
wonderful words of United Nations Secretary-General on Kartarpur Corridor
ہم ٹیکس چوری اور بدعنوانی سےجمع کرکے منی لانڈرنگ کےسہارےبیرونِ ملک ٹھکانے لگائی جانےوالی اشرافیہ کی ناجائز دولت بے نقاب کرنےوالےپنڈورا پیپرز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔یو این سیکرٹری جنرل کےفیکٹی پینل نے ان غیرملکی ٹھکانوں میں چھپائی گئی (چوری شدہ) رقم کا ہوشربا تخمینہ7 کھرب $ لگایاہے۔
Forgiveness.
The commander of the opposition army Hurr, intercepted the caravan of Imam Hussain ع, forcing them to stop in the land of Karbala.
Realising his mistakes, Hurr ran to Imam Hussain’s ع camp, pleading for forgiveness which imam ع instantly forgave him.