اسکوپ کو پکڑ کر اسے دوبارہ محفوظ مدار میں لے جایا جا سکے۔لیکن مسلہ یہ ہوا کہ خلا میں روبوٹ کے سسٹم میں خرابی ہوگئی۔سائنسدانوں نے اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی، مگر بات نہ بن سکی۔اب ٹیلی اسکوپ آہستہ آہستہ زمین کے قریب آ رہی ہےممکن ہے کہ آنے والے وقت میں یہ زمین کی فضا میں داخل ہوجائے
ناسا نے 2004 میں نیل گیئرلز سوئفٹ آبزرویٹری نامی ایک خلائی ٹیلی اسکوپ خلا میں بھیجی تھی۔۔۔۔۔جو کائنات میں ہونے والے انتہائی طاقتور دھماکوں اور ستاروں کی موت کے بعد ہونے والے واقعات کو دیکھ رہیں تھی ۔۔۔ اب ناسا نے اسے پکڑ نے کے لیے ایک روبوٹ خلا میں بھیجا تاکہ یہ پرانی ٹیلی
اندھیرے کمرے میں رکھا جائے، تو یہ ہلکی ہری روشنی (Neon Green) خارج کرتا ہے۔
یہ چمک دیکھنے میں جتنی خوبصورت اور جادوئی لگتی ہے، اصل میں موت کا دوسرا نام ہے۔ اس سے نکلنے والی شعاعیں (Alpha, Beta, Gamma rays) سیکنڈوں میں انسان کے خلیات اور ڈی این اے کو تحلیل کرسکتی ہیں!!!!!
انتہائی قیمتی خزانہ یا کائنات کا خوفناک پتھر
------------- یورینیم ----------------
🔴 کائنات کا سب سے خطرناک اور جادوئی پتھر... جو انسان کو پگھلا سکتا ہے! 😱💀
کیا آپ یقین کریں گے کہ زمین کی گہرائیوں میں ایک ایسا پتھر بھی چھپا ہوا ہے، جس کا صرف ایک چھوٹا سا ٹکڑا پورے شہر....
اگر ہماری گاڑیاں یورینیم پر چل سکتیں، تو زندگی میں صرف ایک بار چند گرام یورینیم ڈالنے کے بعد ہمیں کبھی پیٹرول پمپ جانے کی ضرورت نہ پڑتی۔
🧪 اندھیرا جو ہرا چمکتا ہے! 🔋
یورینیم کی سب سے پراسرار بات اس کی تابکاری (Radiation) ہے۔ اگر اسے بالکل......
ڈاٹ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ہر ولی اور گنہگار، ہر بادشاہ اور کسان، ہر ہیــرو اور بزدل، ہر ماں اور باپ، ہر بچہ اور بوڑھا، ہر دوسـت اور دشمن، ہر وہ شخص جو کبھی زندہ رہا، سورج کی کرن میں لٹــکی ہوئی خاک کے اس چھوٹے سے ذرے پر مـوجود ہے۔ اس چھوٹے سے نیـلے نقطے سے باہر کچھ بھی.....
کائناتی بے پناہ وسعتوں میں ہماری زمین کی اہمیت!!!!!
اس چھوٹے سے نقطے کو صرف چند سیکنڈ کے لیے دیکھیں۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ آپ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے ہیں یہ ہماری زمین ہے یہ زمین کی حقیقی تصویر ہے۔ جی ہاں! آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔ اس چھوٹے سے ہلکے نیــلے نقطے میں سب کچھ.....
تو زمین کو ڈھـونڈنا شروع کیا، پہلے تو مل نہیں رہا ہے لیکن جب زوم کرکے دیکھا تو سب حیـــران رہ گئے۔
جب ماہر فلکیات کارل ساگن نے اس تصــویر کو دیکھا تو اسے ایک چھوٹے سے نیلے دھبے سے کہیں زیادہ کچھ نظر آیا آپ بھی تصویر دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔، کارل ساگان اپنی کتاب میں اس پیلے بلیو....
موجود اس "خالی جگہ" کو کسی طرح نکال دیں، تو ہم ایک شوگر کیوب جتنی جگہ گھیر لیں گے،، جس جسم کو ہم اتنا بڑا سمجھتے ہیں وہ مائیکرو لیول پر کچھ بھی نہیں ہے🥹
ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-
انسانی جسم میں پانی کی اہمیت!!!
ہمارے جسم کا تقریباً 99 فیصد حصہ صرف چھ عناصر پر مشتمل ہے اور ان میں سے تقریباً 65 فیصد آکسیجن ہے، حیـران کن بات یہ ہے کہ ایٹم کا تقریباً 99 فیصد حصہ بالکل خالی ہوتا ہے، یعنی ہمارا ٹھوس جسم اندر سے تقریباً بالکل خالی ہے۔ اگر ایٹمـوں کے درمیان....
آیت 27 میں غور سے پڑھیں
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"بے شک وہ اور اس کا گروہ تمہیں وہاں سے دیکھتے ہیں جہاں سے تم انہیں نہیں دیکھ سکتے۔"
اس سے بھی حیرانگی کی بات ہے کہ سائنس کہتی ہے کہ وہ مخلوق آپکے جسم کے اندر داخل ہوسکتی ہے اور بغیر کوئی نشان لگائے باہر بھی آسکتی ہے .
4th ڈائمنشن اور جنات👻👻👻
ہم اس دنیا میں " 3D کے اندر زندگی گزارتے ہیں اور اس کائنات میں ایک اور ڈائی مینشسن بھی ہے جسے "4Dکہتے ہیں . اس ڈائی مینشسن میں ایک ایسی مخلوق بھی ہے جو ہمیں وہاں سے تو دیکھ سکتے ہیں مگر ہم انہیں نہیں دیکھ سکتے .
اب ذرا قرآن کی سورۃ الاعراف،