#سال2024_اختتام
شکر #الحمداللہ اس سال اللہ نے وہ وہ دیا جسکی میری اوقات نہیں تھی بے شک اللہ رحیم غفور ہے۔
سائیکل کی اوقات نہیں اللہ نے لگثری،آرام دہ اوقات سے بڑھ کر دے دیا
#الحمداللہ۔
ترقی خاموشی سے کرو آپ نہیں آپ کی کامیابی بولے۔
سب کا بھلا سب کی خیر۔
یہ ویڈیو بھارت کی بتائی جا رہی ہے، جہاں ایک ڈاکٹر نے گردے کی پتھری نکالنے کے لیے نہ کوئی بڑا آپریشن کیا، نہ چیرا لگایا اور نہ ہی ٹانکے لگائے۔
ڈاکٹر نے پتھری نکالنے کے لیے ایسی جدید تکنیک استعمال کی کہ وہاں موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔
ویڈیو دیکھیں، ڈاکٹر نے یہ سب کیسے کیا!
فل ویڈیو، اسحاق ڈار گرنے کے بعد کھڑے ہوئے، بال ٹھیک کئے اور مصر کے وزیر خارجہ کے ساتھ فوٹو سیشن کرایا، Stay strong، گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان جنگ میں۔۔!!
🚨بریکنگ نیوز 🚨
سکون مل گیا نیتن یاہو جہنم کا ایندھن بن گیا الجزیرہ نیوز نے باقاعدہ تصدیق کردی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر الجزیرہ نیوز ایجنسی نے نیتن یاھو کے مرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج شئیر کردی جس میں دیکھا جاسکتا یے نیتن یاہو بنکر میں فوجی جرنیلوں کے ساتھ میٹنگ کررہا تھا اور ایرانی میزائل اسٹرائیک میں مارا گیا