@MNasAwan555 یار کیا مذاق بنا دیا ہے ان لوگوں نے ہمارے پاکستانی ٹیم کو یقین کرے کوئی معیار ہی نہیں ٹیم میں سلیکٹ ہونے کی کا دو دو فٹ کے پلییر ٹیم میں اکٹھے کیے ہیں نہ کو فٹنیس
@YaseenUSM_Offl@Saqlain_Mushtaq@76Shadabkhan کھیلنا کھلاڑیوں نے ہوتا ہے یا سسٹم نے جا کے گراؤند میں بندہ ان سے پوچھے یہ بابر اعظم ان کا داماد ان جیسے لوگوں کو کیوں رکھا ہے دس دس سال ہو گئے ہیں ان کو ٹیم کے ساتھ چیمٹے ہوے ان کے آگے دو دو ہاتھ جوڑوں اور ٹیم کی ان سے جان چھڑائیں
@iemziishan ابے بوسڑی کے ستمبر کے بعد اکتوبر ہے اگر اکتوبر تک حکومت گھر نا نا گی تو بوسڑی کے یہ کام چھوڑ کر اشارے پر مانگنے والا کام شروع کر دینا واشل کہیں کی
@digitalchirrya کرکٹ دیکھنے کے اتنے شوقین ہوا کرتے تھے اب تو دل بھی نہیں کرتا ان کا کوئی میچ دیکھنے کو یہ ہی نہیں پتہ ہوتا ان کا میچ کب ہے ایسا کرکٹ 🏏 کا بیڑا غرق کیا ہے کوئی جعلی کنگ بنا پھر رہا ہے کوئی کچھہ بنا پھر رہا ہے 🤣🤣🤣
@Irumchaudhary20 یقین کرے ان پاگل یوتھیوں کے دماغ ہی ایسے کر دیے ہیں ان کے یوٹوبروں نے یدی دے سوچنے کی شنتا ہی نہیں رکھتے بات وہ کرے گے جن کا نا کوئی سر ہو گا نہ کو پیر
ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہتے ہیں پنجاب ترقی کی رہا ہے مانتے بھی ہیں کہ ترقی کر رہا ہے لیکن یہ لوڈ شیڈنگ کا مسلا کیوں حل نہیں کر رہے اس پر کام کیوں نہیں کر رہے