آپ کہتے ہیں کہ 9 مئی کو دہشتگردی ہوئی۔ اسکے بدلے میں آپ لوگوں کو 9 ،9 سال کی سزائیں دے رہے ہیں
جج صاحب! جب 8 فروری کو جرنیلوں نے وردی میں ملبوث ہوکر شہباز اینڈ کمپنی کے ساتھ 25 کڑور عوام کیساتھ دہشتگردی کر کے بذور قبضہ کیا انکو آپ کیا سزا دینگے ؟
@saifullahawan40 سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟