https://t.co/6hZlbDQZxA Here is a polling station by polling station summary of votes actually cast in #NA128Lahore. 392 polling stations gave me a lead of over 82,000. All scrapped through a fraudulent complication during the night. Next tweet posts the actual Forms 45.
الیکشن میں بدترین دھاندلی کا سرغنہ فوج کے کاروبار کو تنقید کا نشانہ بناکے ہیرو بننے کی کوشش کر رہا ہے یہ بدترین شخص قوم کا دشمن ہے جمہوریت کا قاتل ہے قوم کو فوج کے جائز کاروباروں سے کوئی مسئلہ نہیں قوم کو الیکشن چوری سے مسئلہ ہے لیکن وہاں یہ بولے گا بھی نہیں
اسٹیبلشمنٹ نواز شریف سے ناراض ہے کہ تم تو کہتے تھے،عمران خان کو جیل میں ڈالا،یہ کرو ،وہ کرو میں 100 سے اوپر سیٹیں جیت کر دوں گا،
اگر ہم تم پر ہاتھ نا رکھتے تو ت تم 10 سیٹیں بھی نہں جیت سکتے تھے۔
اس ویڈیو میں بہت کچھ بیان کر گیا اینکر۔
@ameerabbas84@salmanAraja Salman sb was leading by 80k plus in 150/433 PS at 12am. What a love the voters of NA-128 has blessed on him. Stay strong in legal battle.
یہ ملتان ڈسٹرکٹ کے آر اوز
جنہوں نے گیلانی خاندان کی حمایت میں 1 لاکھ ووٹ مسترد کرائے
فارم 47 کے نتائج تبدیل کیئے
سب اتنا شیئر کرو کے شرمندگی کے مارے یہ اور ان کے گھر والے گھروں سے باہر نا نکل سکیں۔۔۔!!