ژوب NA- 251:
ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب حمید زئی اور اے ڈی سی اورنگزیب کاسی معزز عدالت (ہائی کورٹ) کے فیصلے کے برخلاف جان بوجھ کر بائیس پولنگ سٹیشنز کے دوبارہ گنتی میں تاریخی حربے استعمال کر رہے ہیں۔ جوکہ توہین عدالت اور قانونی جرم ہے
#NA251Manipulation
The people of Pashtunkhwa and PKNAP have resisted imperialism, extremism, and now, establishment manipulation of Election Results.
#NA251Manipulation#KhushalKhanKakar
پشتونخوا نیپ کے صوبای افس سیکریٹری ندا سنگر کی جعلی اور بوگس ایف آی ار میں گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہیں اور پارٹی کے کارکن ایسے اوچھے ھتکنڈوں سے کبھی بھی اپنے قومی جھدوجہد سے دستبردار نہیں ھونگے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پارٹی رھنما ندا سنگر کو رھا کیا جاے
چمن؛
پشتون تحفظ موومنٹ کے قايد منظور احمد پشتین کی گاڑی پر فائرنگ اور بعد میں گرفتاری قابل مزمت اور ناقابل برداشت عمل ہے۔
ہم اس لاقانونیت اور بربریت کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور منظور احمد پشتین کی جلد از جلد باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔