Others May Have 4gotten
But Never Can I
The Flag Of My Country Furls Very High
Happy Pak Day
No Nation Is Perfect
It
Needs 2 B Made!
Be Proud 2b A Pakistani!!
أهنئكم بشهر رمضان المبارك، شهر التراحم والبذل والعطاء.
سائلين المولى تعالى أن يتقبل منّا ومنكم الصيام والقيام وصالح الأعمال، وأن يديم علينا وعلى أمتنا الإسلامية الخير والسلام والعالم أجمع.
"Unleash your boldness with #Laverne Tyrant – the ultimate statement of power and sophistication. A scent that commands attention and leaves a lasting impression."
#LuxuryFragrance#BestPerfume#laverne@laverne
ایک لاپتہ شخص کی بیوی لاپتہ افراد کے لیے بنائے کمیشن میں پیش ہوئی تو کمیشن کے سربراہ جاوید اقبال نے کہا تم اتنی خوبصورت ہو تمھیں شوہر کی کیا ضرورت ہے۔ آمنہ جنجوعہ
ایک شخص چیف جسٹس بن جاتا ہے، ریٹائرڈ ہو کر نیب کا چیرمین بھی بن جاتا ہے
اور کردار ایسا کہ مجبورعورتیں اس کے خلاف ایسے الزام لگا رہی ہیں جسطرح کی ایک ویڈیو بھی لیک ہوئ تھی؟کیا ہماری نصیب میں ایسے ہی لوگ ہیں جو ہماری قسمتوں کے فیصلے کریں،اب یہ ریٹائرڈ ہو کر عیاشی کرے گا
عوام کو بہت بہت مبارک پیٹرول ڈیزل قیمتیں کم از کم 25 رپے لیٹر کم ہوں گی ابھی کل ہی مریم بی بی نے وعدہ کیا تھا عالمی منڈی میں تیل قیمتیں ایک ڈالر بھی گھٹی تو شہباز شریف عوام کو فائدہ منتقل کردیں گے یاد رہے گزشتہ 15 دنوں میں تیل قیمتوں میں ریکارڈ کمی آ چکی ہے