People who have a high spiritual ranking can sense bad energy, weird vibes & evil intentions fast. That’s why they are isolated, silent, and genuinely comfortable being alone.
I know a girl who rejected a man for years because she didn’t want to marry him. She then committed elsewhere & he eventually got married. She attended his wedding & made sure she looked prettier than his wife. Why are you competing with the woman who said yes? People are ugly.
🚨🚨ایک انڈین پاکستان کے ہیرو اور پاکستان کا نام دنیا میں متعارف کرانے والے فیس آئیکن عمران خان کے بارے میں ان کی فتوحات بتا رہا ہے ۔
پوری دنیا میں قومیں اپنے ہیرو کو فیس آئیکن کے طور پر متعارف کر کے ملکوں کی ترقی نیک نامی کے لیے استعمال کرتی ہیںُ ۔
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کے فیس آئیکن یا تو مار دیے جاتے ہیں یا جیلوں میں قید کر دیے جاتے ہیں ۔
کیونکہ صیہونی طاقتیں ہماری کمپنی کو ٹارگٹ ہی یہی دیتی ہیں پاکستان کا نام دنیا میں اٹھنے نہ پائے نہ کوئی شعور دینے والا لیڈر ائے اس کے لیے جو کرنا ہے کرو ،اور ساری کمپنی اور سہولت کار اسی پلان پر ستر سال سے عمل کر رہے ہیں ۔
مینا مجید کےلیے ایک ٹیچر سے ایم پی اے بننے کا سفر بالکل آسان نہیں تھا۔ایم پی اے بننے کےلیے مینامجید کو اپنی سب قیمتی چیزوں” ضمیر ،غیرت “اور اسےاپنے بلوچوں کےخون کا سودا کرنا پڑا ہے! دل کو پتھر کا بننا پڑا، تاکہ اسے بلوچ کا درد محسوس نہ ہو!
#Balochistan 💔
🚨 تحریک لبیک کے کارکنان کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا، یہ ایک بہت بڑا ظلم تھا جس کے خلاف پوری قوم نے یکجا ہو کر آواز بلند کی
27 ستمبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کو خود پر ہوئے ظلم کے خلاف نکلنا چاہیے، آپ پاکستان کا پرچم بلند کریں اور نکل آئیں، ان ظالموں کو تب ہی شکست ہو گی جب سب مظلوم یکجا ہو کر نکلیں گے
کیا خوب للکارا ہے جاوید ہاشمی صاحب نے افواج پاکستان کے ہنومان دیوتا کو ۔۔ !
کاش ایسی جرات ت کا مظاہرہ کچھ لوگ اور بھی کر سکیں۔
اللہ تعالی ہاشمی صاحب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
Firsr Sindh Govt denied JIT request of #MirRaza's family & presented Judicial Commission as the only viable solution. Now when conduct of Senior Police Officials is coming under scrutiny before the Commission, AG Sindh office deemed it fit to interrupt proceedings. Deplorable!
I don’t get how an Afghan student who got into one of the most prestigious medical universities in Pakistan like kemu on a scholarship suddenly became a security threat to the state. Let students complete the degrees they worked so hard for. Don’t waste their potential.