مزاکرات کامیاب نہیں ھوے ۔۔ھم اپنی فائنل تجاویز دیکر جارھے ھیں اگر ایران نے انہیں قبول کیا تو درست وگرنہ کوی نتیجہ نہیں نکلے گا ۔۔امریکی نائب صدر وینس کی گفتگو
آئی آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ پہلے سے زیادہ مضبوط اور مربوط ہے، جبکہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات جاری ہیں
امریکی صحافی کے مطابق امریکی نائب صدر اب سے کچھ دیر میں امریکی پرس سے گفتگو کرینگے، جس کے لئے امریکی صحافی سرینا ہوٹل میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ یہ واضح نہیں کہ پاکستانی میڈیا بھی موجود ہوگا کہ نہیں!
مذاکرات کی کامیابی اس بات پر منحصر ہے کہ حد سے زیادہ اور غیر قانونی مطالبات سے گریز کیا جائے اور ایران کے جائز حقوق کو تسلیم کیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ