آلودگی کا انوکھا فائدہ۔۔۔!!!
یورپ اور پاکستان کی گرمی میں فرق یہ ہے کہ وہاں پولوشن نہیں ہے اس لئے سورج کی تپش براہ راست پڑتی ہے ، پاکستان ماحولیاتی آلودگی اتنی زیادہ ہے کہ 40 سینٹی گریڈ کی بھی وہ حدت نہیں ہوتی جو یورپ میں 25 سینٹی گریڈ پر لوگ محسوس کرتے ہیں...!!!
لوڈ شیڈنگ معیشت کی اہم کنجی ہے ،لوڈ شیڈنگ ہوگی تو ملک میں کاروبار چلے گا، سولر، انورٹر ، یوپی ایس اور بیٹریاں بکیں گی، الیکٹریشنز اور مزدوروں کو کام ملے گا۔۔۔ 😂
کسی فراڈیئے نے آرمی چیف کی آواز میں ایک اے آئی پلیٹ فارم کا جعلی ایڈ بنا کر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چلا رکھا ہے جس سے لوگوں کے بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔۔ میں نے اسے رپورٹ کردیا ہے ، آپ سب احباب سے گزارش ہے اسے رپورٹ کریں۔۔۔ شکریہ