انتہائی شرمناک حرکت ، ان لوگوں میں نہ شرم ہے اور نہ ہی عقل ہے۔ جہاں دل کرتا کیمرہ نکال کر شروع ہو جاتے، کوئی خیال نہیں کہ آگے پیچھے کوئی فیملی بھی بیٹھی ہے۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کیلئے ایسے لوگ ہیرو ہیں
🚨🇮🇳 INDIAN MEDIA HAVE GONE MAD!
Indian media is destroying their own channels, fighting with each other and crying hard over the news that Pakistan stopped the Iran–US war.
These people wanted to ISOLATE Pakistan, but now are crying after Pakistan's success 🤣🤣
کسے علم تھا کہ جسے دس کلومیٹر کا وزیراعظم کہا جاتا تھا آج پوری دنیا کی بربادی اور بقا کے درمیان دیوار بن کے کھڑا ہو گیا ہے اور پوری دنیا کے نظریں اسکی اپیل پر ٹکی ہیں۔
شہبازشریف کی نیک نیتی سے کی گئی کوشش انشاءاللہ کامیاب ہو گی۔
خدا سرخرو کرے۔
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict.
@realDonaldTrump@SteveWitkoff@araghchi
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی قسم کے تش*دد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مذہبی جذبات کو تش*دد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔