وزیراعظم صاحب آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کے حوالےسے گالم گلوچ بریگیڈ اور سازشی عناصر کی صرف شدید مذمت کافی نہیں جن لوگوں نے یہ گھناؤنی سازش کی اور پروپیگنڈہ کررہے ہیں ان کو پکڑیں نشان عبرت بنائیں سب کو پتہ ہے کہ اس سب کے پیچھے کون ہے یہ دیکھیں کون رکاوٹ ہے؟ہمیشہ کےلئے ان فسادیوں سے ملک کی جان چھڑائیں جو اپنے مذموم مقاصد کےلیے سوشل میڈیا پر یہ مہم چلا رہے ہیں۔اور اداروں اور ان کی قیادت کے خلاف مسلسل سرگرم ہیں ۔
خدارا علی وزیر کےکیس پر آوازبلندکریں،اس میں کوئی شک نہیں،کہ آپ لوگوں نے ہمشہ مظلوموں کےلئے آوازبلندکیاہیں،
کئی روز ضمانت ملنے کے باوجود کراچی جیل بندہے،
ان کو ایک جابر کے ایماپررہائی نہیں مل رہی ہے،
پوری عدالتی نظام یرغمال ہے•••
@SaleemKhanSafi@HamidMirPAK
نن ماښام مي دا غمجن کام ملي مشر @ManzoorPashteen سره يو تود ګپ شپ واکي مشريو تاريخي دا کام مشرانو په زندګی او اغو تکليف دے زندګی بندي راته خبري وکړي،دا ډير سي مي تري زدا کړو
لويی ژوند غوړه درته مشره دا الله نه
@saeedanwar6 @Achakzai__raziq@AzizAchakzaii@musakhan311
نن دا ملي مشر @ManzoorPashteen سره دا زندګی اول ملاقات مي واکړو مشر ډيري شي او باتورو خبرو او دا کام احساس تاريخي خبرو سره ډير نازولم ،او ډير سي مي تريی زدا کړو،مشره خپل دا زندګی اخري وراز پوري به تاسره يو ،او افتخار جاني سته هم مننه ډير
@IftikharBanga11 @Achakzai__raziq
آج بنوں میں علی وزیر ضمانت کیس میں ریکارڈ موجود نہ ہونے کیوجہ سےاگلی پیشی کی تاریخ بعد میں دیا جائیگا۔
علی وزیر کیس میں عدلیہ اور نام نہاد سیاسی جمہوری جماعتیں ایک کرنل کے سامنے لیٹ چکے ہیں۔
#ReleaseAliWazir
پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف آج پھر مستقبل کے ڈاکٹرز ملک گیر پرامن احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔بلوچستان میں آج پھر بڑا پاور شو ہو گا۔حکومت اس بار کیمیکل اسپرے والی غلطی نہ کرے۔
#CountryWideProtestAgainstPMC
۔۔۔
✅ آج ملک بھر سے طلباء سینکڑوں کی تعداد میں طلباء ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بدانتظامی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
انصاف کی حکومت سے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں۔
#CountryWideProtestAgainstPMC