@ismailgigyani@AimalWali یعنی پختونوں کا مقدمہ صرف ولی باغ کے وارثوں پر لڑنا فرض ہےہر پختون کو چاہیے کہ وہ اپنا اواز خود اٹھائی ہر پختون کو چاہیے کہ وہ بادشاہ خان بنے عوامی نیشنل پارٹی سے موروثی
سیاست کب ختم ہوگی ہم اس بچے کا بڑے ہونے کا انتظار کریں گے کہ یہ ہمارا مقدمہ لڑے