سلمان درانی نے اپنا وعدہ پورا کردیا
ضلع خیبر یعنی وزیر اعلی سہیل آفریدی کے حلقے سے عوامی سروے کا آغاز
حیران کن طور پر ایک بھی شخص پی ٹی آئی کے حق میں نہیں بولا
سب ہی خلاف بولے
اور
سب صرف پی ٹی آئی کے ہی خلاف بولے ’’ان‘‘ کے بارے میں کسی نے کچھ نہیں کہا
انا لله و انا الیه راجعون ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جامعہ حقانیہ کے ایک اور استاد کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے ابھی تک مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت کا زخم تازہ ہے
میریم نواز صاحبہ ایک مضبوط، باہمت اور عوام کی خدمت کرنے والی لیڈر ہیں۔ اللہ انہیں مزید کامیابیاں دے۔
• میریم نواز: وژن، لگن اور ترقی کا نام۔ پنجاب کی ترقی کے لیے ان کی محنت قابل تعریف ہے۔
@MaryamNSharif
@saqibbashir156 یعنی اگر آصف علی زرداری ایم این اے بنتے ہیں اور ان پر کوئی کیس بن جاتا ہے یا ماضی کا کوئی کیس کھل جاتا ہے اور اس کیس میں ان کو سزا یقینی ہو جاتی ہے تو اپنی سیٹ سے مستعفی ہو جاتے ہیں تو کیس ختم؟ 😂😂