انشااللہ ہماری کوشش ہوگی جمعیت کے ان ٹویٹر اکاؤنٹ ہولڈر کو جن کے فولوور کم ہیں ان کارکنان کو بھی پرموٹ کیا جا سکے ت��کہ ان کی بھی حوصلہ افزائی ہو
کیا ایسا کرنے پر آپ رضامند ہیں۔۔۔؟؟
جو متفق ہیں وہ ریٹویٹ کریں
اور ریٹویٹ والے ایک دوسرے کو فالو کریں
@JUI_PK_ فالو
کم فالورز والے توجہ فرمائیں!
آؤ سب ملکر فالورز بڑھائیں
1-اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
2-لائک کریں
3-کمینٹ میں JUI لکھیں-
ریٹویٹ کرنے والوں کو پرموٹ بھی کیا جائے گا ان شاءاللہ
@JUI_PK_ فالو
لقمان حکیم نے کہا
میں نے زندگی میں تین سو سال مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیامگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان کے لیےسب سے بہترین دوا محبت اور عزت ہے
کسی نے پوچھا
اگر یہ اثر نہ کرے؟
وہ مسکرائے اور بولے
دوا کی مقدار بڑھا دو
جو تحفّظِ حتمِ نبوت کےلیےاس وقت کھڑا نہیں ہوگا
وہ انےوالے وقت میں اپنی نسلوں کا ایمان
نہیں بچا سکے گا
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
⚔️ ⚔️ ⚔️ ⚔️