یہ جو نمونے مولانا سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں یا جواب مانگ رہے ہیں، یقین کریں یہ اپنے گھر میں دوسری بار سالن بھی نہیں مانگ سکتے۔😁
چیلنج 🤫
#آئین_شکن_مقدس_گائے
مُلا کا سیاست میں کیا کام؟
کل اسلام آباد میں شہید کی گئ مسجد کے دفاع کیلئے سیاسی علماء ہی میدان میں کھود پڑے ہیں ❤️
اگر علماء سیاست میں نا ہوتے تو اب تک شہید مساجدوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی
#مساجد_دشمن_حکومت
Well Done JUI Ababel
جمعیت ڈیجیٹل میڈیا سیل اب بھرپور طاقت بن چکی ہے جو کسی بھی پروپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے الحمدللہ
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
ڈاکوؤں اور ڈکیتوں سے لوگ اپنی جان اور مال بچا کر رکھتے ہیں
لیکن ہم نے وطن عزیز پاکستان کو چوروں اور ڈکیتوں کو تحفے میں دیا نتیجہ تو برا نکلنا ہی تھا
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
مرد و عورت کی شادی کیلئے عمر نہیں بلوغت شرط ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف پیش کیا 🔥
علم کا چلتا پھرتا سمندر ہے میرا قائد
#DMC_BUNER#JSMT_BUNER#غیرشرعی_بل_نامنظور
یوتھیوں کا کپتان جب بارواں کھلاڑی کی طرح ہمارے قائد کے پیچھے کھڑے ہوا کرتے تھے اس وقت مولانا صاحب سیاست میں اپنا لوہا منوا چکے تھے ❣️
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی