پہلے تو یہ کہ بات سرجری تک پہنچی کیسے؟ وقت پر اچھا علاج کیا جاتا تو بات یہاں تک پہنچتی ہی نہیں۔ اب سرجری ہو رہی ہے تو فیملی کو کیوں نہیں بلایا گیا؟
پہلے خان، اب بشرہ بی بی معاملات کس جانب جا رہے ہیں؟ قیادت کی خاموشی کے بہت بیانک اثرات ہونگے۔
#ReleaseAndTreatImranKhan
شیر پنجاب راجہ شہباز بھٹی کی پاکستان تحریک انصاف کے تمام ونگز کی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کو 7 اپریل بروز منگل کو علیمہ خان صاحبہ کی کال پر اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر بھرپور شرکت کی اپیل
@shahbazrajapti
7 اپریل بروز منگل، علیمہ آپا کی کال، 9 اپریل راولپنڈی جلسہ کے حوالے سے ٹیم عمران خان راولپنڈی سٹی کی کور ٹیم کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ انشاءاللہ آنے والے منگل اور جلسے میں عمران خان کے سپاہی بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔
علیمہ خان صاحبہ کے ساتھ 2013 2014 کی کچھ یادگار تصویریں بے شک ایسی وفا والی بہنیں کم ہی لوگوں کو نصیب ہوتی ہیں جب راولپنڈی سے خان صاحب 2013 میں الیکشن جیتے تو نون لیگ کی طرف سے یہ پروپگینڈا کیا جانے لگا کہ راولپنڈی کو بھی یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ہے عوام میں اس پروپیگنڈے نے ابھی قدم جب انا شروع ہی کیے تھے کہ خان کی یہ بہنیں اپنے بھائی کے لیے راولپنڈی این اے 56 میں پہنچ گئی اور یہاں ایک بہت ہی زبردست ویلفیئر کمیونٹی ٹیم بنائی اور علاقے میں سرکاری سکولوں کے برے حال کو عوام اور لوگوں کی مدد سے بہتر کیا جن سکولوں میں فرنیچر کا برا حال تھا وہاں فرنیچر نیا کروایا یہاں پہ ان کی ضرورت تھی وہاں سب نے مل کے بیٹھ گیا اور ایسے بہت سارے سکولوں میں جہاں جہاں جو جو کام تھے جو مسائل تھے انہیں حل کرنے کے لیے میدان دے رہی #تمھیں_خوف_کے_بت_توڑنے_ہونگے @1sarz_@aliya_hamza@Aleema_KhanPK@tabishfarooq22@ziauddinkhanisf@ShamsaKayaniPTI @tayyabaraja_ @EmanTahirSadik@Noreen_KhanPK@Rasheedzehri9@SumairAbbasi_12@ahmad__bobak@SaraMirGilgity@honey_eshaal@SadamktPTI@Shumaila422422
ضلع راولپنڈی موبلائزیشن کمیٹی
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی ہدایات پر 26 نومبر کے شہداء کی ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دع
#เขมจิราต้องรอดseries#PTI
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی ہدایات پر 26 نومبر کے شہداء کی یاد میں جہلم میں خصوصی مہم چلائی۔
موبلائزیشن کمیٹی کے ہمراہ بازاروں میں شہداء کی تصاویر تقسیم کی گئیں اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔