@missiontakmeel اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر جہاد کر رہے ہو حکم اپنی جان اور مال سے جہاد کرنے کا ہے دوسروں کے نہیں جاؤ میدان جنگ میں جاکر بتاؤ وہاں جاکر ویڈیوز بناو اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر جنگیں لڑنا بہت آسان ہے
@rajaasim313 جی پاکستانی راتو رات جاکر چلا اتے ہیں درفٹے منہ اگر کوئی ملک کھڑا ہوا ہے اور مقابلہ کر رہا ہے قربانی دے کر رہا ہے تو اس میں بھی اپنا حصہ نکال لو بغیر کچھ کیے کنجر کسے تھاں دے