اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَباعَبْدِ اللہِ وَ عَلَی الْاَرْواحِ الَّتِی حَلَّتْ بِفِنائِکَ،
عَلَیْکَ مِنِّی سَلامُ اللہِ أَبَداً مَابَقِیتُ وَبَقِیَ اللَّیْلُ وَالنَّھارُ.
یا حسین یا حسین یا حسین
🌹♥️
کسی کو ہجر تڑپائے تمہیں کیا
جیۓ کوئی کہ مر جائے تمہیں کیا
تمہاری جلوہ سامانی سلامت
زمانے پر غضب آئے تمہیں کیا
بہ صد ناز ادا گیسو بکھیرو
اندھیرا ہر طرف چھائے تمہیں کیا
محبت کو نہ تم سمجھو نہ جانو
محبت ہم کو تڑپائے تمہیں کیا
نصیرؔ آہ و فغاں سے باز آؤ
سمجھتے ہوں گے ہم سایے تمہیں کیا
سرخ رو عشق غیور از خون اے او
سرخیے مصرعہ مضمون اے او
Iqbal says that it is because of Imam Hussain’s sacrifice that the love with highest sense of dignity has been lifted to the zenith of honour. It owes its colour and glow to Hussain’s blood.
(Asrar o Ramooz)
بابا آخری ایک ماہ میں سوال پوچھا کرتے تھے۔۔۔
بیماری موت کا سبب ہے یا موت بیماری کا سبب ہوتی ہے؟؟
اسی عاشق آں کہ اوہ عاشق اے؟؟
شاہ سے لڑائی نہیں کرتے جب حکم آ گیا ہے تو سر جھکانا ہے
(بابا جی مخدوم سید صفدر حسین بخاری)
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
ڈاکٹر بابا محمد جاوید ❤️
اسی اللّٰہ دیاں ووٹیاں توسی شربالھے (بابا جی مخدوم سید صفدر حسین بخاری)۔۔۔
میں نے بابا سے ایک بار پوچھا بابا تیرا مرشد کون ہے انہوں نے کہا میرا کوئی مرشد نہیں یہ اس (اللّٰہ) کے فضل سے ہوتا ہے ۔۔
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
بابا بابا بابا
Come come whoever you are.
Come come again.
Our door is not the door of despair.
Even if you have broken your vows a hundred times.
Come come again.
-Jalal ud Din Muhammad Rumi
اپنے آپ کو پہچانیں۔۔۔اپنے آپ سے پیار کریں۔۔۔کسی نے آپ سے بہت پیار کیا ہوا ہے۔۔۔
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
It’s not only Indians or Pakistanis but humans.Many innocents now leave anytime this planet Earth. It’s such a disastrous man made calamity that you cannot find time to search or bury the remains of your loved ones-burned ,shattered or perished under rubble &no basic necessities
برے (گناہگار) کو برا نہ کہو جتنی جلدی دعا برے کی قبول ہوتی ہے اتنی جلد نیک کی نہیں لگتی۔۔۔ برے کو معاشرے میں قبول کوئی نہیں کرتا برے انسان کو تھوڑا سا پیار بھی کریں تو جو خوشی اس کے لوں لوں سے ٹپکتی ہے وہ ہی دعا ہے
بابا جی مخدوم سید صفدر علی بخاری رحمتہ اللّہ علیہ ❤️
دعا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ جہاں دعا مانگے والا ہے ، وہیں دعا منظور کرنے والا ہے اگر آپ با آواز بلند دعا مانگیں تو وہ دور سے سُنتا ہے۔اگر آپ دل میں دعا مانگیں ، تو وہ وہیں موجود ہوتا ہے۔ دعا منظور کرنے والا خود ہی انداز عطا فرماتا ہے
واصف علی واصف
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
بابا ♥️
مجھے منزلوں کی طلب نہیں
کبھی ہوتی ہو گی یہ اب نہیں!!
جو تیرے خیال میں کھو گئ
اسی چشمِ تر کی تلاش ہے
(واصف علی واصف)
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
بابا بابا بابا
When you come back inside my chest no matter how far I've wandered off, i look around and see the way 🫂♥️
RUMI ♥️
اللّٰہ ❤️ اللّٰہ ❤️ اللّٰہ ❤️
بابا جان 💞 بابا جان 💞 بابا جان 💞
موت سے ہارنے سے پہلے خدا سے ہار جانا اس کے آگے Surrender کر دینا خوشی سے ہارنا اور ہے مجبوری سے ہارنا اور ہے اس کے بھی نمبر لگیں گے یہ جو زبان ہے یہ کتی باہر والی اور اندر والی مر جاۓ تو کام آسان ہو جاتا ہے یہ ہی تخت پہ لے جاتی ہے اور یہ ہی تختے پہ۔
بابا جان ڈاکٹر محمد جاوید ♥️