مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔
تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
گوجرانوالہ نے ریکارڈ توڑ دیا! 🔥
اتنا بڑا عوامی مجمع کہ گوجرانوالہ کی سڑکیں گواہ بن گئیں۔
خواتین، بچوں اور عوام کی کثیر تعداد نے ثابت کر دیا کہ گوجرانوالہ جاگ چکا ہے!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر اسلام آباد بھی مکمل طور پر بند۔ تاجروں کی ہڑتال نے ثابت کردیا کہ ان کو پٹرول بھتہ لیوی قبول نہیں!
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Petrol Levy NaManzoor
Bhatta Levy NaManzoor
#ملک_گیرشٹرڈاؤن_ہڑتال
جماعتِ اسلامی کا قیام اس لیے عمل میں آیا کہ دین کو صرف انفرادی عبادات تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں اللہ کی ہدایت کو رہنما بنایا جائے۔
#JIWomen#JamateIslami#islam#islamicpost#YoumeTasees
لوگ سوال کرتے ہیں:
"جماعت اسلامی کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آتا ہے؟"
اس گمنام کارکن سے پوچھو۔
دھرنا ختم ہوا، اسٹیج کے پیچھے ایک ساتھی آیا۔
نام بتانے سے انکار کر دیا۔
جیب سے نوٹوں کی گٹھی نکالی اور کہا:
"امیر جماعت نے کہا تھا فنڈ چاہیے... یہ 2 لاکھ لے لیں"
نہ کوئی بینر، نہ کوئی اشتہار، نہ کوئی کرپشن۔
بس عوام کا پیسہ، عوام کے لیے۔
یہ ہے جماعت اسلامی
Hafiz Naeem
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی سنگین اور قابلِ مذمت ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور ملوث مبینہ آرمی افسر سمیت تمام ذمہ داران کے خلاف فوری اور شفاف کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ متاثرہ طلبہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ اگر ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی نہ کی گئی تو اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کے طلبہ کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کرے گی۔
#SarhadUniversity #StudentsSafety #IJTPakistan
مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے کیا جانے والا جماعت اسلامی کراچی کے دھرنے میں گویائی سے محروم افراد کی شرکت ۔۔
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
آج غلبۂ اسلام کا جذبہ تو موجود ہے، مگر درست طریقِ کار سے ناواقف امتِ مسلمہ اندھیرے میں بھٹک رہی ہے ۔ اسلامی انقلاب کا صحیح راستہ اسوۂ رسول ﷺ ہے، اور یہی جماعتِ اسلامی کا نصب العین ہے۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy#Rabi_ul_Awwal#Seerat_un_Nabi
پہلی سیاسی جماعت، تاریخ ساز دھرنا!
جماعتِ اسلامی نے بیک وقت چاروں صوبوں میں دھرنے دے کر تاریخ رقم کر دی۔
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
جب عوام کی قوتِ خرید کم ہو اور اخراجات مسلسل بڑھیں تو خاموشی حل نہیں۔ جماعت اسلامی میدان میں ہے اور عوام کے حقِ ریلیف کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
حکمرانوں سن لو!!
تم لیوی ختم نہیں کرو گے تو تمہاری حکومت ہی ختم ہو جائے گی
Dharna Glimpse Day 9 Governor House Sindh Karachi
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر قیادت
جلسہ عام کا شیڈول
فیصل آباد :28 اگست
راولپنڈی :30 اگست
سوات: 04 ستمبر
ہزارہ:11ستمبر
دھرنے بھی جاری رہیں گے ۔اس حوالے سے اپنے اضلاع کو متحرک کر لیں
Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#JIDharnaAgainstBhattaLevy