جنگی جہاز میں بیٹھ کے دشمن ملک کا ایک پائلٹ پاکستان پر حملہ کرنےآتا ہے پر اسے ایک ہی دن میں رہا کر دیا جاتاہے
دوسری طرف ایک حب وطن کو تحفظ ناموس رسالتﷺ پہ احتجاج کرنےپہ قید کر لیا جاتا ہے
کیا یہ ہے تمہارا انصاف.؟
کچھ شرم کرو حیا کروسعد رضوی کو رہاکرو
#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
🚨الرٹ میرے لبیک والے بھائیو۔میری بات مانو،آج سب سے بہترین موقع ہے اپنے آپکو ایک ٹیم بنانے کااپنے لبیک والے ہر بھائی کو فالو کرتے جاو اور فالو بیک بھی کرتے جاوہر کسی کا اکاونٹ مضبوط ہوگا اور فالو کرنے سے آپکے اکاونٹ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا قائد چوری ڈاکہ ڈال کر جیل میں نہیں گیا بلکہ اپنے نبی صلی اللہ وسلم کی ناموس پر پہرہ دینے کی وجہ سے جیل میں گیا
#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
کلعدم کا ڈرامہ پاکستانی عوام نے #سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ٹرینڈ چلا کرمسترد کر دیا ہے حکومت پاکستان کو اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کرنا ہوگا تحریک لبیک کو دبا اتنا آسان نہیں ہے۔