4جون کی رات قابض انڈین آرمی نے پلوامہ کے علاقے نہامہ کاکا پورہ میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال کر کے ایک مکان کو جلا ڈالا ، جس کے نتیجے میں 2 کشمیری مجاہدین شہید ہوئے۔ شہداء میں کمانڈر ریاض احمد ڈار عرف خالد بھائی گزشتہ نو سال سے میدانِ جہاد میں تھے
"وعدہ ہے ہم غزہ کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔۔۔"
تمام تر یہودی جارحیت ، تباہی اور بربادی کے باوجود ، غزہ کی تباہ شدہ دیواروں پر فتح کی خواہش اور فتح کا اصرار باقی ہے!!
اے دنیا کے مسلمانو!
تمہارے لیڈروں (صیہونیوں کے کتوں) نے اپنے آقاوں کو تمہارے فلسطینی بھائیوں کو بھوکا رکھنے اور ذبح کرنے کی اجازت دے رکھی ہے ، اپنے بھائیوں کا دفاع کرو
ایک برطانوی غیر مسلم خاتون کا لندن کے مظاہروں کے دوران ایک بینر اٹھا کر پیغام
*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات پھر سے شروع
⭕دوحا میں قطر ،مصر اور امریکی نمائندوں کی ملاقات
ہم تاحال حماس کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں: امریکی حکام
⭕غزہ شہریوں کا الشفاء کمپلیکس ہسپتال غزہ پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
⭕مشرقی بیت المقدس میں یہودی اسرائیل کا قومی دن منارہے ہیں
🔴 کولمبیا کے صدر گسٹاو پیڈرو:
"ہم غزہ میں فوجی بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔ ایک امن فوج تشکیل دے کر غزہ بھیجی جائے۔"۔
*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*
🔴 القسام بریگیڈز:
▪️ہم نے غزہ کے شہر رفح میں 15 قابض اسرائیلی فوجیوں کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا۔ ان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد زیاد�� ہے۔۔
*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*
🔴 برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے طلبا ایک ایسا بینر لٹکا رہے ہیں جس پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تمام تر تعلقات کا خاتمہ کیا جائے-
یورپ میں فلسطین کاز کیلئے طلباء و طالبات کی بیداری تحریک نے مسلمان ممالک کی نمازی پرہیزگار عوام کو شرما دیا ہے-
🔴 القسام کا کہنا ہے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں سرنگوں سے ایک کے اندر گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ کو پکڑ لیا ہے اور دیگر کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔
🔴 برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے طلبا ایک ایسا بینر لٹکا رہے ہیں جس پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تمام تر تعلقات کا خاتمہ کیا جائے-
یورپ میں فلسطین کاز کیلئے طلباء و طالبات کی بیداری تحریک نے مسلمان ممالک کی نمازی پرہیزگار عوام کو شرما دیا ہے-