آپکی مدد سے دوائیوں کا دوسرا آرڈر بھی تیار ہے۔انشاء اللہ دو دن میں کوئٹہ پہنچ جائے گی یہ لوگوں کی امانتیں ہے اور انکے متعلقہ ڈی ایچ اوز کو پہنچائی جائے گی۔
I just need your prayers 🙏🙏🙏 love and support.
اقتدارِ کے ایوانوں میں بیٹھے وہ بھکاری جو ووٹ کے دنوں میں جھک جھک کے سلام کرتے ہیں اج ان پانچ لوگوں پہ مشکل وقت ایا تو چار گھنٹے تک کسی نے مدد نہ کی بالآخر سیلابی پانی کی نظر ہو گئے ہیں
اونچی سجی دکانوں کے اندر پھیکے پکوانوں تف ہے تف
#savetaunsa#saveblochistan@KismatZimri
دنیاپور عدالت میں پیشی پر آیا بزرگ ہاتھ دھونے کی کوشش میں وال چھوتے ہی موقع پر جاں بحق،کرنٹ نے چیخ مارنے کی مہلت تک نہ دی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
پاکستانی صحافت کے ابھرتے نوجوان ریسرچر @KismatZimri اور پی ٹی ائی کی موجودہ سیاسی صورتحال سے اگاہ رکھنے والے ابھرتے ٹیلنٹڈ یوٹیوبر @SdqJaan کی فائل فوٹو ۔ اپ ہم جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ ہم خیال بھی ہیں اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے ،پراؤڈ ٹو بھی زمری 💝💞
@KismatZimri@SdqJaan
ہم صدیق جان کے شکر گزار ہیں جس نے سیلاب زدگان کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے اپنی ویڈیو میں سندھ ، پنجاب کے ساتھ ساتھ بلوچستان کا نام بھی لیا ہے اس سے پہلے تمام چینلز کو انڈیا کے سیلاب نظر اتے رہے ہیں پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے کسی کے منہ سے حرف نہ نکلا
@KismatZimri@Jemima_Khan
ہمارا سانس لینا مشکل ہو گیا یے لیکن اپ کی میڈیا شہباز گل کے کمرے سے برآمد ہونے والے اسلحے کی تشہیر کررہی ہے ، انڈیا کے سیلاب کی کوریج کررہی ہے ، ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹ کو لے کر بیٹھی ہے 😭😭
@KismatZimri
گاوں گاوں زخمی فضائیں ہوگیٓں
زہریلی گھڑی کی ہوائیں ہو گیٓں
دیش کی تباہی کا حساب دیجیۓ
لوگ جو غریب تھے حقیر ہو گئے
آپ تو غریب تھے امیر ہو گئے۔
یعنی کے حضور بے ضمیر ہو گئے
خود کو بے ضمیری کا خطاب دیجئے۔
دیش کی تباہی کا حساب دیجئے۔
@ZayraiPMAP @ImranRiazKhan@KismatZimri
ظالمو معصومو کی آہیں لگیں گی ایک نا ایک دن حساب تو دینا پڑے گا خدارا ہوش کے ناخن لو اور اپنی ذمہ داری پوری کرو۔ ڈرو اس وقت سے جب یہی معصوم بچے حساب مانگنے جی ایچ کیو ،اسمبلیوں اور سپریم کورٹ تک آ پہنچیں گے
@KismatZimri@ImranRiazKhan@SdqJaan
پنجاب اور بلوچستان کے غرباء کی معیشت کا دارومدار جانوروں پہ ہوتا ہے لیکن افسوس سیلابی ریلوں میں سب کچھ تباہ و برباد ہو گیا ہے لوگ نقل مکانی پہ مجبورہو گئے ہیں
@NiazZimri@SdqJaan@KismatZimri