آج 28 مئی 2023 یومِ تکبیر کے موقع پہ۔۔
میں پاکستان کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اور اُن کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔
جنہوں نے پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنایا۔۔💥
اور اللّٰہ تعالٰی اسے قائم ودائم رکھے ،
آمین یارب العالمین
مُفـــــلس جو اگر تَن کی قبا بیچ رہا ہے
واعِـــــظ بھی تو منبر پہ دُعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شِکَم کا
اِک اپنی خُودی ، ایک خُـــــدا بیچ رہا ہے
( حبیب جالب )
@waqf_sr@S_a_rajhi@RajhiCF @AlrajhiDf @alrajhiinv السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
يا سيدي نحن نعلم أنك شخصية عظيمة ،
سيدي ، وضعي المالي ليس جيدًا
إنني مدين وأحتاج إلى بعض المساعدة المالية لعلاج والدتي
هل يمكنك تقديم بعض المساهمات المالية لهذه السلسلة؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سمندر کا پورا پانی، کشتی کو نہیں ڈبو سکتا جب تک کہ کشتی میں داخل نہ ہو جائے،
اسی طرح پوری دنیا کی برائی آپ کو نقصان نہیں دے سکتی
جب تک کہ آپ کے ذہن اور روح پر اپنا اثر نہ جما دے..!!