Interesting fact; during covid Hammad Azhar was given the task of increasing Pakistan's oxygen production..only 3 plants in private sector were operational producing 300 tones/day. Hammad worked with them and restarted old & shut plants and within six months Pakistan's oxygen production capacity reached 1200 tonnes/day against peak recorded demand of 1150 tonnes/day. Thereby him & his team saved thousands of lives by preempting any oxygen shortage. Today he lies in a police lockup over trumped up charges whilst corrupt & incompetent individuals are imposed on the nation.
#ReleaseHammadAzhar
آج حماد اظہر نے ATC میں اپنے دلائل خود دیتے ہوئے کہا:
”کیونکہ میرا تعلق FATF سے رہا ہے، اس لیے انسدادِ دہشت گردی کے یہ قوانین میرے لیے نئے نہیں ہیں۔ ان قوانین میں جو ترامیم اور اپ گریڈیشن ہوئی ہیں، وہ میرے ہاتھوں ہوئی ہیں۔
میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ انسدادِ دہشت گردی کی ان عدالتوں کو جس طرح سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، مجھے پورا یقین ہے کہ کل یہ معاملہ FATF کے فورم پر ہمارے لیے مشکلات پیدا کرے گا۔
یہ قوانین اور یہ عدالتیں اس مقصد کے لیے نہیں بنی جو مقصد اس سے لیا جا رہا ہے."
حماد اظہر کو مسلسل 50 دن کے جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا چکا ہے۔ پہلی پیشی پر 21 دن، دوسری پر 17 دن اور آج تیسری پیشی پر مزید 12 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا ہے
تفتیشی ضرورت واضح کیے بغیر بار بار جسمانی ریمانڈ میں توسیع، شفاف قانونی کارروائی، حقِ آزادی اور مسلسل حراست کی قانونی حیثیت پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے
حماد اظہر کو عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے! 21، 17 اور آج مزید 12 دن، مجموعی طور پر 50 روزہ جسمانی ریمانڈ، مگر اب تک کیا برآمد کرنا باقی ہے؟ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ انہیں فیملی سے ملاقات تک کی اجازت نہیں دی جا رہی۔جسمانی ریمانڈ تفتیش کے لیے ہوتا ہے، سیاسی انتقام کے لیے نہیں! #ReleaseHammadAzhar
حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ گجرات میں میرے والد اور میری تصاویر تک جعل سازی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ ہم کل بھی خان صاحب کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں۔ اگر آپ کی سیاسی بے بسی اس حد تک پہنچ چکی ہے تو جعل سازی کے بجائے خان صاحب سے صلح کر لیں۔
@AzmaBokhariPMLN wo Jo 11 Arab ka jahaaz Punjab fleet k leyai tha wo fleet kaab taak start ho gee ya us mai Pakistan k gareeb gurba nai safar shoro b kr deya
@hinaparvezbutt under form 47 MSS people dying cause of no food no jobs... fuel rates hikes daily .. no Justices .. no freedom of speech .. no accountability.... Jahaz leyai hai to leyai hai public Marti hai to maar jay
میری اطلاع کے مطابق حماد اظہر اس وقت شدید مشکلات اور سخت حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات اور رابطے تک کی اجازت نہیں دی جا رہی۔حماد اظہر کی والدہ کی عمر 80 سال ہے، جبکہ ان کا صرف 10 سالہ بیٹا ہے۔ ایسے حالات میں ایک بزرگ والدہ اور کم سن بیٹے کو اپنے بیٹے اور والد سے ملنے سے محروم رکھنا انتہائی تکلیف دہ اور غیر انسانی رویہ ہے۔حماد اظہر کو اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے @SdqJaan