حسین ع حاکم نہیں تھے، بلکہ حاکم وقت کے مدمقابل آئے تھے اور بیعت سے انکار کیا تھا۔ آپ خود حاکم ہیں اور یزید کی طرح لوگوں سے بیعت کروا رہے ہیں۔ایسی صورت میں آپ کی جانب سے نہیں آپ کے خلاف لڑنا حسینیت ہے۔
1/2
وزیر دفاع پرویز خٹک کی آڈیو لیک۔۔۔۔۔ کارکنوں کو ہدایت کررہے ہیں کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ صبح ہو یا شام کو ہو ، سب اسلام آباد پہنچ جائیں۔ پشتو زبان کے اس ویڈیو میں وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان باضابطہ اعلان نہیں کریں گے لیکن یہ ان کا فیصلہ ہے۔
بیانیہ 1 - میں دو نفل شکرانہ ادا کرونگا کہ اپوزیش ایک بار میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائے
بیانیہ 2 - اپوزیش چوری کاپیسہ استعمال کر کے ہارس ٹریڈنگ کر رہے ہیں
بیانیہ 3 - عدم اعتماد میرے خلاف عالمی سازش ہے.