اسلام آباد قومی اسمبلی۔
چ��ئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے
وزیر مملکت برائے پاور اینڈ پبلک افیئر
عبد الرحمٰن خان کانجو صاحب کی اسمبلی اجلاس
میں ملاقات دونوں شخصیت کے درمیان پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے عوام امن، استحکام اور خوشحالی چاہتے ہیں اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے صدارتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ عوام ��ہشت گرد کے حمایتی اور انتشاری قوتوں کی بجائے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہو کر پُرامن مستقبل کے خواہاں ہیں۔
#kpk #governorrule
سہیل آفریدی جو ہر وقت پنجاب پر چڑھائی کرنے کی بات کرتا ہے، وہ پہلے یہ بتائے کہ اس کے دوروں پر خرچ ہونے والا پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ گاڑیاں اور ایمبولینسیں کہاں سے آتی ��یں؟ عوامی وسائل کا حساب دینا بھی ضروری ہے۔۔۔
گورنر سندھ نے لاہور ریلوے سٹیشن کی بحالی کے منصوبے کا دورہ کیا۔ جہاں ناجائز تجاوزات کی بھرمار تھی وہاں ڈانسنگ فاؤنٹین، پارک دیکھ کر گورنر سندھ نے میاں نواز شریف اور وزیر اعلی ��نجاب کی دل کھول کر تعریف کی
میری 130 سال عمر ہونے والی ہے، اب تک صرف نواز شریف کے خاندان نے عوام کا احساس کیا ، مریم بیٹی نے جتنی خدمت کردی ہے اس جیسی عورت کیا مرد بھی نہیں آنا۔
بزرگ کی رائے
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں لاہور کی 16,410 گلیوں کی اپ گریڈیشن و بیوٹیفکیشن جاری ہے۔ ہر گلی، ہر محلے اور ہر شہری کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا سفر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔👏
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر" نے اقوام متحدہ کے ورلڈ ہیبی ٹیٹ پروگرام سے باوقار "اسکرول آف آنر" ایوارڈ جیت کر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماضی کے سودی قرضوں اور ادھورے منصوبوں کے برعکس کم آمدن والے شہریوں کو 15 لاکھ روپے تک کا مکمل بلاسود قرض فراہم کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اس مخلصانہ قیادت میں اب تک 2 لاکھ سے زائد خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جا چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مؤثر نگرانی کے باعث 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد خاندان اپنے مکمل گھروں میں آباد ہو چکے ہیں جبکہ 57 ہزار سے زائد مکانات تیزی سے زیرِ تعمیر ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اصل عوامی خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ ٹھوس عملی نتائج سے حاصل ہوتی ہے۔
اقوام متحدہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو ورلڈ ہیبیٹیٹ ڈے پر ’ہیبیٹیٹ اسکرول آف آنر ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کی عالمی پذیرائی اور پنجاب و پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف UN Habitat کی اومان میں منقدہ تقریب میں” اپنی چھت اپنا گھر “ کا ایوارڈ لینے پہنچ گئی ہیں
ہر سال ۵ پروگرامز کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے،اس سال پنجاب اور مریم نواز شریف کے ایک سال میں دولاکھ گھروں کی تکمیل کا یہ پروگرام لسٹ میں پہلے نمبر پہ ہے
Why did Punjab win the prestigious Honour Award?
🔹500,000 homes built in 5 years under the "Apni Chhat, Apna Ghar" initiative.
🔹It is considered the World's Best Low-Cost Housing Project till date.
🔹It provided every deserving family a chance to get a home in Punjab.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif met with Oman’s Minister of Agriculture, Fisheries and Water Resources, Saud bin Hamoud bin Ahmed Al Habsi.
Oman’s Minister Saud bin Hamoud bin Ahmed Al Habsi congratulated Chief Minister Maryam Nawaz Sharif on receiving the UN-Habitat Scroll of Honour Award. The meeting reviewed prospects for mutual cooperation between Punjab and Oman in agriculture, fisheries and water resources.