اور پھرپولیٹیکل انجینیرنگ کرواکر' نیب'عدلیہ اورمیڈیا کو استعمال میں لاکر'پولنگ ایجنٹوں کو باہرنکلوا کر' ٹھپےلگوا کراور آرٹی ایس سسٹم کو بٹھا کر 2018 میں ایسےمسخروں کوملک پرمسلط کیاگیاجنہوں نےاس ملک کو سفارتی طور پر تباہ ' معاشرتی طور پر برباد اور ��قتصادی طور پر دیوالیہ کردیا۔