🌟Experience the Ultimate AL-BURHAN SUMMER CAMP: Combining Outdoor Adventures, Character Building, and Personal Guidance
Register at: https://t.co/Yy6S1ICng4
Last date to apply: 15 June, 2023
📢Admissions open for SPRING 2023 session | One Year ILM-E-Deen course📢
Seek knowledge, seek wisdom, seek enlightenment. Join our Ilm e Deen program and embark on a journey of spiritual growth
Apply here: https://t.co/AccuZgjzU9
🗓 Last date: 18 May 2023
#AlburhanAdmissions2023
اسلام تہواروں اور جشنوں کا مذہب نہیں ہے ۔۔۔ دو باوقار عیدیں جو عبدیت و عبادت کے بھرپور اثرات میں رچی بسی ہیں کے علاوہ ہر جشن اور ہر تہوار کسی پراۓ مذہب یا تہذیب کی مرعوبانہ نقّالی ہے۔
اگر آپ اپنے اقوال، افعال اور حلیہ کو سنت نبویﷺ کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں تو اس ہفتہ وار سلسلہ درس میں لازما شرکت کریں۔
درس شمائل ترمذی
ہر جمعہ کی شب آٹھ بجے
مسجد میں اللہ کے حضور کھڑے بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام سے زیادہ سفاکیت و ظلم کیا ہو سکتا ہے ؟ اس لرزہ خیز دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے۔ رب کریم مرحومین کے درجات بلند اور زخمیوں کو شفاء کامل عاجل عطا فرمائیں۔
آج رات 8 بجے ان شاءاللہ البرہان حلَقاتِ سیرت کے تمام اساتذہ اور ان کے معاونین سے بندہ کی آن لائن اہم گفتگو ہوگی۔ تمام اساتذہ سیرت ٹھیک آٹھ بجے مرکزی مجلس سیرت کی جانب سے فراہم کردہ لنک کے زریعہ جوائن کریں۔ دوسرے مرحلہ میں ان شاءاللہ ملک بھر کے طلبۂ حلقات سیرت سے بھی بات ہوگی۔
الحمدللّہ ” البرہان ڈیرہ اسماعیل خان “ کے پہلے بیچ میں داخلوں کا مکمل ہو گیا۔ 144 پروفیشنلز ، یونیورسٹی سٹوڈنٹس اور بزنس مین کو داخلہ مل گیا ہے۔اللہ تعالی سب نۓ آنے والوں کو علم نافع اور عمل صالح کی نعمتوں سے مالامال فرماۓ۔آج ان کی پہلی اورینٹیشن کلاس میں دل باغ باغ ہو گیا۔
قومی اسمبلی نے صحابہ کرام ، اہل بیت اور امہات المومنین کی توہین کی سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا ہے۔بل پیش کرنے والے مولانا عبدالاکبر چترالی اور تمام تائید کنندگان کے لیے بلاشبہ یہ بڑی سعادت کی بات ہے۔اس قانون پر صحیح معنوں میں عمل کافی حد تک فرقہ وارانہ فسادات ختم کر سکتا ہے۔
الحمدللّہ البرہان رحیم یار خان میں شب تزکیہ ، صادق آباد اور FFC میں بیان اور البرہان رحیم یار خان کی مجلس منتظمہ کے ساتھ مشاورتوں کے بعد واپسی کا سفر ہے۔رب کریم تمام احباب کی کاوشوں کو خوب قبول فرمائیں اور اس شہر میں محنت و کام کی بنیاد کو سب کے لیے عظیم الشان صدقہ جاریہ بنائیں۔
الحمدللّہ رحیم یار خان پہنچ گیا ہوں جہاں کل بروز ہفتہ مغرب کے بعد شب تزکیہ ہے اور ساتھ ہی البرہان رحیم یار خان میں ایک سالہ علم دین کورس میں داخلے شروع ہو جائیں گے ان شاءاللہ ۔۔ اگر آپ پروفیشنل ، بزنس مین یا یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہیں تو آئیے البرہان رحیم یار خان آپ کا منتظر ہے۔
🔊عنوان: سیرت النبیﷺ پڑھنے سے ہمیں کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اور ان کا ہماری زندگی پر کیا اثر ہوگا؟
🎙مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ
Join WhatsApp Group for Bayanaat ►
https://t.co/vm5gu2jR17
Join Telegram for Bayanaat ►
https://t.co/8zNNEr3NtW
اسلام آباد کی مشہور یونیورسٹی فاسٹ میں استاد محترم مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا سیرت النبی پر بیان اور اس کے بعد البرہان اور فاسٹ کے اشتراک سے سیرت ماڈلز کی ایگزیبیشن ہوئ جس میں فاسٹ کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک ہوئ۔