#JI_AwamiDharna
جماعت اسلامی حق دو عوام کو دھرنے کے تحت تمام مکاتب فکر اور سیاسی و سماجی گروہوں کو دعوت عام دیتی ہے کہ مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ جیسے مسائل پر ہمارا ساتھ دیں ۔ یہ ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے جس پر متحد ہو کر آواز اٹھانا ضروری ہے ۔
#JI_AwamiDharna
یہ دھرنا عوامی مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہمارا مقصد نہیں ۔ کامیابی کی صورت میں تمام سیاسی جماعتوں کے افراد بھی مستفید ہوں گے ۔ منفی پراپیگنڈے سے متاثر نہ ہوں ۔
ظالمو! تمھیں ان غریبوں اور مظلوموں کا کوئی خیال نہیں، تم انھیں تعلیم، صحت، روزگار اور امن نہیں دیتے لیکن ان پر حکومت چلانے آ جاتے ہو۔ جماعت اسلامی عوام کا حق دلوا کر رہے گی

حافظ نعیم اس وقت 25 کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔
وہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں اور عوام کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔
یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اس کا بھرپور ساتھ دیں۔
#JI_AwamiDharna